صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
صیہونیت مخالف مظاہروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی و صیہونی میڈیا اور پروپیگنڈہ مراکز نے برسوں تک مسئلۂ فلسطین کو بھلا دیے جانے کے لیے کوشش کی لیکن طوفان الاقصیٰ اور غزہ کے عوام کی مزاحمت کے سائے میں آج فلسطین، دنیا کا پہلا مسئلہ ہے۔
ہمیں حکومت اور اسلامی نظام کے سب خدمت گزاروں کے لیے دعا کرنی چاہیے اور آپس میں امن و آشتی اور محبت کے ساتھ رہنا چاہیے۔
حماس نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، فسطینی نسل کشی، فاقوں اور محاصروں کے ہوتے ہوئے کیسے کسی بھی معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں۔
فقہ ہائیر ایجوکیشن کمپلیکس قم میں ہونے والی علمی نشست سے آیت اللہ محسن فقیہی اور علامہ افتخار نقوی نے خطاب کیا۔
صدر بشار الاسد نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات میں ایرانی عوام کے نام اس ملک کی قوم اور حکومت کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔
خادم حرم امام علی رضا علیہ السلام، اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی رحمۃ اللّٰہ علیہ، ایران کے وزیر خارجہ جناب امیر عبداللہیان، تبریز کے امام جمعہ آیۃ اللہ سید محمد علی آل ہاشم اور دیگر شہداء کی شہادت کی یاد میں نمائندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ ہند کی جانب سے مدرسۃ الواعظین لکھنو میں جلسہ تعزیت منعقد ہوا۔
اعلامیے کے مطابق مکہ مکرمہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر 10ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ قانون کی خلاف ورزی پر غیرملکییوں کو بے دخل کرکے بلیک لسٹ کیا جائےگا۔
رہبر معظم نے فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت کرکے اچھا راستہ انتخاب کرلیا ہے۔
ایران میں آنے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کی رجسٹریشن کا عمل جمعرات (30 مئی) کو شروع ہو گیا۔