زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
حوزہ ٹائمز|حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کیجانب سے شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے امریکہ، متحدہ عرب امارات اور بعض دوسرے ملکوں کے ساتھ ملک کر مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔
حوزہ ٹائمز|حزب اللہ کا ڈرون طیارہ اسرائیلی ریڈاروں کو دھوکہ دے کر اسرائیلی حدود کے اندر کئی کلومیٹر دور تک گیا اور اپنا مشن پورا کرکے واپس آیا.
حوزہ ٹائمز|جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ پر 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں اور ڈرون نے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر پروازیں کیں اور توپخانوں کے گولے اور میزائل داغے اور بھاری اور ہلکے ہتھیاروں سے حملے کئے۔
حوزہ ٹائمز|شانگہائي تعاون تنظیم نے ایک بیان میں ایران کے نامور اور ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قراردیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|امام جمعہ حجت السلام علامہ اشفاق وحیدی نے آج جمعہ کے خطبے میں انسانیت کے قتل عام پر گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ جہان جہان پر انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہے مذمت کرتے ہیں، سعودی اور اسرائیلی دونوں کا ایک ہی ایجنڈا ہے خطے میں امن امان کو تباہ کرنا اور اسرائیلی ایجنڈا ایران عراق اور شام میں دھشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔
حوزہ ٹائمز|لکھنو میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے ہندوستان میں موجود نمائندے آیت اللہ مہدی مہدوی پورنے لکھنو پہنچ کر رہبر معظم کی طرف سے مولانا ڈاکٹرکلب صادق صاحب مرحوم کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی اور ان کا پیغام پہنچایا۔
حوزہ ٹائمز|سعودی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے ایک ٹویٹ کر کے دعوی کیا ہے کہ ایران کا رویہ اس بات کا سبب بنا ہے کہ سعودی عرب کے بہت سے عوام مارے جائيں۔
حوزہ ٹائمز|رجب طیب اردوغان نے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ٹیلی فونی رابطہ کر کے ایران کے ایٹمی سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔