27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

20آگوست
پاکستانی زائرین کی خدمت کی آرزو لیے خادمین گھروں کو روانہ

پاکستانی زائرین کی خدمت کی آرزو لیے خادمین گھروں کو روانہ

آخر ناامیدی کے سائے چھا گئے تو مواکب کو سمیٹ کر خود کربلا روانہ ہو گئے۔

17آگوست
اربعین حسینی؛ ولایت اور امام حسین(ع) سے عشق کا جلوہ ہے،حجت الاسلام جلیلیان

اربعین حسینی؛ ولایت اور امام حسین(ع) سے عشق کا جلوہ ہے،حجت الاسلام جلیلیان

حجت الاسلام جلیلیان نے کہا: اربعین حسینی کا عظیم اجتماع ایران اسلامی کی قدرت کو دنیا پر آشکار کرتا ہے جو ولایت اور امام حسین(ع) سے عشق کے جلوے کی علامت ہے۔

16آگوست
زیارت امام حسین علیہ السلام کے بعد زائر کی روحانی کیفیت میں تبدیلی ضروری ہے،  آیت اللہ العظمی جوادی آملی

زیارت امام حسین علیہ السلام کے بعد زائر کی روحانی کیفیت میں تبدیلی ضروری ہے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے فرمایا کہ زیارت امام حسین علیہ السلام محض ایک ظاہری عمل نہیں بلکہ یہ زائر کے باطن اور کردار میں حقیقی تبدیلی کا ذریعہ ہے۔

16آگوست
اربعین 1447ھ میں 21 ملین سے زائد زائرین کی شرکت، حرم حضرت عباس علیہ السلام

اربعین 1447ھ میں 21 ملین سے زائد زائرین کی شرکت، حرم حضرت عباس علیہ السلام

حرم حضرت عباس علیہ السلام نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ امسال اربعین حسینی کے موقع پر 21,103,524 زائرین کربلا میں حاضر ہوئے۔

16آگوست
کربلا میں اربعین کی شب سیدالشہداء بٹالین کی سالانہ فوجی پریڈ، وحدت و اقتدارِ مقاومت کا مظاہرہ

کربلا میں اربعین کی شب سیدالشہداء بٹالین کی سالانہ فوجی پریڈ، وحدت و اقتدارِ مقاومت کا مظاہرہ

کربلا میں اربعین حسینی کی شب سیدالشہداء (ع) بٹالین (کتائب سید الشہداء) کی سالانہ فوجی پریڈ اس بٹالین کے سربراہ حاج امین ابو آلاء الولائی کی قیادت میں منعقد ہوئی، جس میں سینکڑوں مجاہدین، فوج سے منسلک افواج اور کمانڈروں نے شرکت کی۔

15آگوست
عراق میں اربعین حسینی کے لیے 40 لاکھ سے زائد غیرملکی زائرین کی آمد

عراق میں اربعین حسینی کے لیے 40 لاکھ سے زائد غیرملکی زائرین کی آمد

زیارت اربعین کے لئے عراق کی اعلیٰ سیکورٹی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی 1447ھ کے موقع پر 40 لاکھ سے زائد عرب اور غیرملکی زائرین نے، لاکھوں عراقی زائرین کے ہمراہ، کربلا میں شرکت کی

01آگوست
اربعین وحدت و اخوت کا علمبردار بن چکا ہے، حجت الاسلام قیس الطائی

اربعین وحدت و اخوت کا علمبردار بن چکا ہے، حجت الاسلام قیس الطائی

قم میں مرجعیت دینی آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے حجت الاسلام قیس الطائی کی خبر نگاروں سے گفتگو: اربعین کی راہ میں پاکستانی، ہندوستانی، چینی، افریقی، ایرانی سب ایک ہی پرچم کے نیچے متحد نظر آتے ہیں اور وہ پرچم ہے "یا حسینؑ"۔

29جولای
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 113 فلسطینی شہید

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 113 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی قابض افواج نے 113 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔

29جولای
شہید نصراللہ ایک انقلابی مکتب فکر ہیں، آیت اللہ اعرافی

شہید نصراللہ ایک انقلابی مکتب فکر ہیں، آیت اللہ اعرافی

حوزات علمیہ کی بین الاقوامی علمی کانفرنس "امناء الرسل؛ سید الشہداء مقاومت، شہید سید حسن نصراللہؒ کی علمی و جہادی خدمات" کے پوسٹر کی رونمائی کی تقریب قم میں منعقد ہوئی