18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

13فوریه
شب برائت کی تقریبات، مسجد جمکران میں 10ہزار افراد زائرین کی خدمت رسانی کے لئے مامور

شب برائت کی تقریبات، مسجد جمکران میں 10ہزار افراد زائرین کی خدمت رسانی کے لئے مامور

یہ خدام انتظامات، زائرین کی رہنمائی، میڈیا، فنی، ثقافتی، بین الاقوامی اور دیگر شعبوں میں کام کریں گے۔

11فوریه
یورپ میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے کی عالمِ اسلام کو مبارکباد اور پیغام

یورپ میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے کی عالمِ اسلام کو مبارکباد اور پیغام

انہوں نے تاکید کی کہ ہمیں اپنے عقیدے کو محفوظ رکھنے، منحرف خیالات سے بچنے اور اپنے اہل و عیال کو صحیح دین اور عقیدہ پر قائم رکھنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔

10فوریه
قم المقدسہ میں 22 بہمن کی شاندار ریلی

قم المقدسہ میں 22 بہمن کی شاندار ریلی

ریلی میں طلبہ، اساتذہ، علماء، شہداء کے اہل خانہ، سرکاری ملازمین، مزدور، فنکار، کھلاڑی اور صوبائی حکام نے بھی جوش و خروش سے شرکت کی

09فوریه
دینی حدود پر سمجھوتہ ممکن نہیں، آیت اللہ اعرافی

دینی حدود پر سمجھوتہ ممکن نہیں، آیت اللہ اعرافی

امام جمعہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ انقلاب اسلامی نے نہ صرف خطے بلکہ دنیا میں طاقت کے توازن کو بدل دیا۔

09فوریه
ٹرمپ عرب حکمرانوں کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ اپناتا ہے، امام جمعہ بغداد

ٹرمپ عرب حکمرانوں کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ اپناتا ہے، امام جمعہ بغداد

آیت اللہ سید یاسین موسوی نے اپنے خطبہ جمعہ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عرب حکمرانوں کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ اختیار کرتا ہے، لیکن جب ایران کی بات آتی ہے تو اسے ایک طاقتور ملک قرار دیتا ہے۔

09فوریه
ٹرمپ ایران پر قابو پانے کا خواب قبر میں ساتھ لے کر جائے گا، امام جمعہ تہران

ٹرمپ ایران پر قابو پانے کا خواب قبر میں ساتھ لے کر جائے گا، امام جمعہ تہران

انہوں نے شعبان کے مبارک ایام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید کہا: شعبان وہ مہینہ ہے جس کے نیمہ شعبان میں حضرت حجت بن الحسن المہدی (عج) کی ولادت ہوئی ہے۔ یہ رات انتہائی مبارک اور بافضیلت ہے اور یہ مہینہ ہمیں شب قدر کی جانب ہدایت کرتا ہے۔

08فوریه
امریکی دھمکیوں کا ایرانی حکام پر کوئی اثر نہیں، رہبر معظم انقلاب

امریکی دھمکیوں کا ایرانی حکام پر کوئی اثر نہیں، رہبر معظم انقلاب

حماس کے رہنماوں سے اپنی ایک ملاقات میں ولی امر مسلمین کا کہنا تھا کہ آپ اسرائیل بلکہ در واقع امریکہ پر غالب آئے ہیں اور خدا کے فضل سے آپ نے انہیں کسی سازش میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔

08فوریه
حماس کی سربراہی کونسل کے اراکین کی آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات

حماس کی سربراہی کونسل کے اراکین کی آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات

شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور صیہونی غاصب ریاست کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے پروقار معاہدے کے بعد حماس کے رہنماوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونیوالی ملاقات بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔

07فوریه
امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، رہبر معظم انقلاب

امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، رہبر معظم انقلاب

حسینیہ ام خمینی (رح) تہران میں ہونے والی ملاقات کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکہ سے مذاکرات نہ عقلی ہے، نہ ہی عزت مندانہ اور نہ ہی اس میں کوئی حکمت ہے۔