10ژوئن
محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو خطہ چھوڑ دیں، عراقچی کا سخت انتباہ

ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،

20اکتبر
حماس کا غیر مسلح ہونے سے انکار؛ غزہ کی تعمیر نو کے لیے 5 سالہ جنگ بندی کی پیشکش

حماس کا غیر مسلح ہونے سے انکار؛ غزہ کی تعمیر نو کے لیے 5 سالہ جنگ بندی کی پیشکش

دوحہ/غزہ - اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک سینئر رکن، محمد نزال نے واضح کر دیا ہے کہ یہ تحریک اپنے جنگی سازوسامان سے دستبردار ہونے کا کوئی وعدہ نہیں کر سکتی۔ یہ بیان انہوں نے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دیا

20اکتبر

پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارتی قواعد میں نرمی کردی

وزارت تجارت نے 57 ایرانی اشیاء کو سرٹیفکیٹ آف اوریجن کی شرط سے مستثنی قرار دے دیا، مزید 37 اشیاء کی منظوری زیرِ غور، بارٹر ٹریڈ کے نئے ضوابط سے دوطرفہ تجارت میں وسعت کی امید3 ارب ڈالر

20اکتبر
جامعۃ المصطفیٰ کراچی پاکستان کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی کانفرنس ہم اور مغرب کی پیش کانفرنس نشست بعنوانِ “فکر، تہذیب اور قدرت کی ساخت میں مغربی بالادستی کا تجزیاتی مطالعہ

جامعۃ المصطفیٰ کراچی پاکستان کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی کانفرنس ہم اور مغرب کی پیش کانفرنس نشست بعنوانِ “فکر، تہذیب اور قدرت کی ساخت میں مغربی بالادستی کا تجزیاتی مطالعہ

رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای ایک عظیم فقیہ اور مفکر ہیں جن کے افکار کو زندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وہ مسائل کو گہرائی اور وسعتِ نظر کے ساتھ دیکھتے ہیں

20اکتبر
قیامِ امن کے جھوٹے دعویدار کی اپنے ہی ملک کوئی اوقات نہیں؛ امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف شدید احتجاج

قیامِ امن کے جھوٹے دعویدار کی اپنے ہی ملک کوئی اوقات نہیں؛ امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف شدید احتجاج

امریکی تمام ریاستوں میں ٹرمپ کے آمرانہ طرزِ حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور ٹرمپ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

19اکتبر
قرآن کا مقصد محض تلاوت نہیں بلکہ تربیت و تزکیہ نفس ہے: آیت اللہ تحریری

قرآن کا مقصد محض تلاوت نہیں بلکہ تربیت و تزکیہ نفس ہے: آیت اللہ تحریری

آیت اللہ تحریری نے کہا کہ قرآن کریم صرف پڑھنے کے لیے نازل نہیں ہوا بلکہ اس کا مقصد انسان کے باطن کی پاکیزگی اور زندگی میں الہی معارف کا نفاذ ہے، تمام قرآنی سرگرمیوں کا محور کا تزکیہ و تربیت ہونا چاہیے

19اکتبر
دنیا امریکہ اور اسرائیل کے سامنے کھڑی ہو گئی اور کہا امریکہ کی اطاعت نہیں، اسرائیل کی اطاعت نہیں

دنیا امریکہ اور اسرائیل کے سامنے کھڑی ہو گئی اور کہا امریکہ کی اطاعت نہیں، اسرائیل کی اطاعت نہیں

نئے بین الاقوامی نظام کا آغاز اسرائیل کے قیام سے ہوا تھا۔ اسرائیل کی دوبارہ تعمیر اور ازسرنو پیدائش کی کوشش درحقیقت ایک نیا عالمی نظام قائم کرنے کی کوشش ہے

19اکتبر
امریکہ اور غاصب اسرائیل کو غزہ میں 70 ہزار فلسطینیوں کے قتلِ عام کا حساب دینا ہوگا، علامہ مقصود علی ڈومکی

امریکہ اور غاصب اسرائیل کو غزہ میں 70 ہزار فلسطینیوں کے قتلِ عام کا حساب دینا ہوگا، علامہ مقصود علی ڈومکی

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما نے گڑھی یاسین پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام آج بھی وہی نظریہ رکھتے ہیں جو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ اقبالؒ کا تھا

18اکتبر
فلسطینی عوامی مزاحمت کے سامنے دنیا تعظیم کے ساتھ کھڑی ہے

فلسطینی عوامی مزاحمت کے سامنے دنیا تعظیم کے ساتھ کھڑی ہے

نائب امام جمعہ تہران حجت الاسلام ابو ترابی فرد نے غزہ کی مزاحمت اور شہدائے مقاومت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی استقامت نے غاصب اسرائیلی فوجی و سیکیورٹی نظام کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا اور شہید یحیٰی السنوار عاشوراء کی مزاحمت کی علامت بن گئے

18اکتبر
بولٹن جشنِ تہران منسوخ، اب قید میں نیا سال منائے گا

بولٹن جشنِ تہران منسوخ، اب قید میں نیا سال منائے گا

جان بولٹن، سابق امریکی مشیرِ قومی سلامتی، جو ۲۰۱۸ء میں منافقین کے اجتماع میں بڑھک مارتے ہوئے بولا تھا کہ اگلا کرسمس ہم تہران کی آزادی کا جشن منائیں گے،اب لگتا ہے وہی کرسمس کسی امریکی جیل میں منائے گا۔بس فرق اتنا ہے کہ یہاں کیک نہیں، ہتھکڑیاں ہوں گی۔امریکی عدالت نے بولٹن پر ۱۸ سنگین الزامات عائد کیے ہیں: سرکاری و دفاعی رازوں کی منتقلی اور غیرقانونی