صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
شب زندہ دار نے کہا ہے کہ اسلام محمدی مرحلہ حدوث میں، اسلام حسینی مرحلہ بقاء میں، اور اسلام حوزوی مرحلہ استمرار میں تین ایسے بنیادی ستون ہیں جن کے بغیر حقیقی اسلام کی درست تفہیم اور اس کا عملی ظہور ممکن نہیں
ایرانی نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات تاریخی و ثقافتی اشتراکات پر مبنی ہیں، دونوں ممالک نے ہمیشہ صہیونی جارحیت کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں یکساں موقف اپنایا ہے
ایم ڈبلیو ایم کے نائب چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی جنوبی پنجاب میں کوٹلہ چاکر کبیر والا ملتان میں مشکل سیلابی علاقوں میں متاثرین کی مدد کے لیے راشن سمیت پہنچے اور متاثرین تک مدد پہنچائی
قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ س کی آمدصدیوں سے یہ شہر دینی علوم کا گہوارہ بنا ہوا ہے۔ یہاں کے علماء اور مجتہدین نے اسلام کی بہت زیادہ خدمت کی
صدر پزشکیان نے دوحہ میں قطر اور دیگر ممالک کے سربراہان مملکت سے ملاقاتیں کیں اور صہیونی جارحیت روکنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد پر تاکید کی
ایرانی صدر نے دوحہ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عرب اور مسلمان ممالک پر اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کرنے پر زور دیا
آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن (AJKSA) کے زیر اہتمام منعقدہ جلوسِ میلاد النبیؐ میں عقیدت و اتحاد کے ساتھ ہزاروں مرد، خواتین اور بچے شریک ہوئے۔ یہ جلوس امامیہ پارک سے شروع ہوکر امام باڑہ زڈیبل پر اختتام پذیر ہوا۔ علما، ذاکرین، مدرسوں کے طلبا و اساتذہ، رضاکار خواتین اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے رحمت و عدل کے پیغامِ رسول اکرمؐ سے وابستگی کا اظہار کیا۔
ایرانی صدر نے غزہ میں صہیونی جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے متحد ہوکر اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
صہیونی بندرگاہ ایلات پر یمنی ڈرون حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے اور صہیونیوں کے درمیان خوف و ہراس پھیلا گیا