19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

18ژانویه
اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو۔…. امام علی علیہ السلام

اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو۔…. امام علی علیہ السلام

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں : لا تجعلوا علمکم جھلا و یقینکم شکا اذا علمتم فاعملوا ، و اذا تیقنتم فاقدموا اپنے علم […]

17ژانویه
حقیقت توبہ چار ستونوں پر استوار ھے : دل سے پشیمان ھونا، زبان سے استغفار کرنا ،اعضاء کے عمل کے ذریعے اور دوبارہ ایسا گناہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرنا ۔امام علی علیہ السلام

حقیقت توبہ چار ستونوں پر استوار ھے : دل سے پشیمان ھونا، زبان سے استغفار کرنا ،اعضاء کے عمل کے ذریعے اور دوبارہ ایسا گناہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرنا ۔امام علی علیہ السلام

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں التوبة علی اربعة دعائم :ندم بالقلب ، استغفار باللسان وعمل بالجوارح وعزم ان لا یعود حقیقت توبہ چار […]

14ژانویه
ھر وہ شخص جسکی تمام کوشش پیٹ بھرنے کے لئے ھے اسکی قیمت اتنی ھی ھے جو اس کے پیٹ سے خارج ھوتی ھے ۔امام علی علیہ السلام

ھر وہ شخص جسکی تمام کوشش پیٹ بھرنے کے لئے ھے اسکی قیمت اتنی ھی ھے جو اس کے پیٹ سے خارج ھوتی ھے ۔امام علی علیہ السلام

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں: من کانت ھمتہ ما یدخل بطنہ ، کانت قیمتہ ما یخرج منہ ھر وہ شخص جسکی تمام کوشش […]

11ژانویه
لوگوں کو تقویٰ سے زیادہ کسی چیز کی تاکید نھی کی گئی اس لئے کہ یہ ھم اھلبیت کی وصیت ھے ۔امام علی علیہ السلام

لوگوں کو تقویٰ سے زیادہ کسی چیز کی تاکید نھی کی گئی اس لئے کہ یہ ھم اھلبیت کی وصیت ھے ۔امام علی علیہ السلام

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں وا علم ان الخلائقییی لم یوکدوا بشئی اعظم من التقویٰ فانہ وصیتنا اھل البیت لوگوں کو تقویٰ سے […]

07ژانویه
صفائی و پاکیزگی’’انبیاء علیھم السلام کے اخلاق میں سے ہے 

صفائی و پاکیزگی’’انبیاء علیھم السلام کے اخلاق میں سے ہے 

امام رضا علیه السلام نے فرمایا مِن أخلاقِ الأنبياءِ التَّنَظُّفُ صفائی و پاکیزگی’’انبیاء علیھم السلام کے اخلاق میں سے ہے تحفول العقول ص802

06ژانویه
غداروں سے وفا کرنا اللہ کے نزدیک غداری ہے۔اور غداروں کے ساتھ غداری کرنا اللہ کے نزدیک عین وفا ہے۔ امام علی علیہ السلام

غداروں سے وفا کرنا اللہ کے نزدیک غداری ہے۔اور غداروں کے ساتھ غداری کرنا اللہ کے نزدیک عین وفا ہے۔ امام علی علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم امام علی علیہ السلام نے فرمایا   الْوَفَاءُ لِأَهْلِ الْغَدْرِ غَدْرٌ عِنْدَ اللَّهِ وَ الْغَدْرُ بِأَهْلِ الْغَدْرِ وَفَاءٌ عِنْدَ اللَّهِ۔ […]

05ژانویه
جو دنیا کے جال میں جتنا زیادہ پھنسے گا، دنیا سے جدا ہونا اس کے لئے اتنا ہی سخت ہوگا۔امام صادق علیہ السلام

جو دنیا کے جال میں جتنا زیادہ پھنسے گا، دنیا سے جدا ہونا اس کے لئے اتنا ہی سخت ہوگا۔امام صادق علیہ السلام

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں مَن كَثُرَ اشتِباكُهُ بالدنيا كانَ أشَدَّ لحَسرَتِهِ عند فِراقِها۔ جو دنیا کے جال میں جتنا زیادہ پھنسے گا، […]

04ژانویه
صلہ رحمی اعمال کو پاکیزہ بنا کر بڑھاتی اور اموال کو نشوو نما عطا کرتی ہے، بلاؤں کو ٹالتی، حساب میں آسانی اور مدت عمرکو زیادہ کرتی ہے.امام محمد باقر علیہ السلام

صلہ رحمی اعمال کو پاکیزہ بنا کر بڑھاتی اور اموال کو نشوو نما عطا کرتی ہے، بلاؤں کو ٹالتی، حساب میں آسانی اور مدت عمرکو زیادہ کرتی ہے.امام محمد باقر علیہ السلام

حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام نے فرمایا صِلَةُالْأَرْحَامِ‏ تُزَكِّي الْأَعْمَالَ‏  وَ تُنْمِي الْأَمْوَالَ وَ تَدْفَعُ الْبَلْوَى وَ تُيَسِّرُ الْحِسَابَ وَ تُنْسِئُ فِي الْأَجَل‏۔ صلہ […]

03ژانویه
جو  علم زبان  تک رہ جائے اس کی کوئی قدر وقیمت نہیں ، اور وہ علم بہت بلند مرتبہ ہے جو اعضا و جوارح سے ظاہر ہو۔امام علی علیہ السلام

جو  علم زبان  تک رہ جائے اس کی کوئی قدر وقیمت نہیں ، اور وہ علم بہت بلند مرتبہ ہے جو اعضا و جوارح سے ظاہر ہو۔امام علی علیہ السلام

بسم الله الرحمن الرحیم امام علی علیه السلام: أَوْضَعُ الْعِلْمِ مَا وُقِفَ عَلَى اللِّسَانِ، وَ أَرْفَعُهُ مَا ظَهَرَ فِي الْجَوَارِحِ وَ الْأَرْكَانِ. جو  علم […]