19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

17اکتبر
لمہ لا الٰہ الا اللہ ایک قلعہ ہے جو اس میں داخل ہو جائے گا وہ عذاب الٰہی سے نجات پا جائے گا ۔امام رضا (ع)

لمہ لا الٰہ الا اللہ ایک قلعہ ہے جو اس میں داخل ہو جائے گا وہ عذاب الٰہی سے نجات پا جائے گا ۔امام رضا (ع)

حوزه ٹائمز|اس حدیث کے سارے سلسلے معصوم ہیں اس لئے یہ حدیث سلسلۃ الذہب کے نام سے مشہور ہوئی اور اس حدیث کو اس شہر میں نقل کرنے کی وجہ بھی یہ تھی کہ مسلمانوں کو توحید اور وحدت کی جانب دعوت دیں تاکہ اس کلمے کے ذریعے تمام مسلمان اختلاف سے بچیں اور ہر طرح کی تشویش و عذاب سے محفوظ رہیں۔

16اکتبر
اللہ عزوجل کے نزدیک فرائض کی انجام دہی کے بعد کوئی بھی عمل مؤمن کے دل میں خوشی داخل کرنے سے افضل نہیں ہے۔

اللہ عزوجل کے نزدیک فرائض کی انجام دہی کے بعد کوئی بھی عمل مؤمن کے دل میں خوشی داخل کرنے سے افضل نہیں ہے۔

لیس شیء من الاعمال عند الله عزوجل بعد الفرائض افضل من إدخال السرور علی المؤمن۔ اللہ عزوجل کے نزدیک فرائض کی انجام دہی کے […]

14اکتبر
یا رسول اللہ! آپ کی موت کا صدمہ عظیم ہے، اور آپ سے پہلے اور آپ کے بعد آنے والی ھر مصیبت سبک ہے. حضرت علی علیہ السلام

یا رسول اللہ! آپ کی موت کا صدمہ عظیم ہے، اور آپ سے پہلے اور آپ کے بعد آنے والی ھر مصیبت سبک ہے. حضرت علی علیہ السلام

حوزہ ٹائمز | رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کے دفن کے وقت قبر پر یہ الفاظ کہے: آپ کی موت کا صدمہ عظیم ہے، اور آپ سے پہلے اور آپ کے بعد آنے والی ھر مصیبت سبک ہے.

13اکتبر
اس شخص کا ایمان (مستحکم) هے جو سچائی کا دامن تهامے رکهے۔ امام علی علیہ السلام

اس شخص کا ایمان (مستحکم) هے جو سچائی کا دامن تهامے رکهے۔ امام علی علیہ السلام

حوزہ ٹائمز | حضرت امام علی(علیه السلام) نے فرمایا: اس شخص کا ایمان (مستحکم) هے جو سچائی کا دامن تهامے رکهے

11اکتبر
حقیقی شیعہ وہ ہے جو اپنے بھائیوں کے حقوق کی سب سے زیادہ معرفت رکھتا ہے۔ امام حسن عسکری (ع)

حقیقی شیعہ وہ ہے جو اپنے بھائیوں کے حقوق کی سب سے زیادہ معرفت رکھتا ہے۔ امام حسن عسکری (ع)

حوزہ ٹائمز | جو بھی دنیا میں اپنے بھائیوں کی نسبت سب سے زیادہ تواضع اور خاکساری کا مظاہرہ کرے گا وہ اللہ کی بارگاہ میں صدیقین میں سے ہے اور علی بن ابیطالب علیہ السلام کے حقیقی شیعوں میں سے ہے۔

10اکتبر
جوشخص کسی خوف سے زیارت امام حسین (ع) ترک کرتا ہے وہ  اس قدر پشیمان ہوگا کہ اپنی موت کی آرزو کرنے لگے گا

جوشخص کسی خوف سے زیارت امام حسین (ع) ترک کرتا ہے وہ  اس قدر پشیمان ہوگا کہ اپنی موت کی آرزو کرنے لگے گا

حوزہ ٹائمز | کربلا کی زیارت کو کسی کے خوف سے مت ترک کرو اس لیے کہ جوشخص کسی کے خوف سے قبر امام حسین علیہ السّلام کی زیارت ترک کرتا ہے وہ بعد میں اس قدر پشیمان ہوگا کہ اپنی موت کی آرزو کرنے لگے گا۔

07اکتبر
امیرالمؤمنین (ع) نے فرمایا: لوگو! جان لو کہ زمین کبھی بھی حجت خدا (امام معصوم) سے خالى نہ رہےگی

امیرالمؤمنین (ع) نے فرمایا: لوگو! جان لو کہ زمین کبھی بھی حجت خدا (امام معصوم) سے خالى نہ رہےگی

ان اميرالمؤمنين عليه السلام قال عَلى منبر الكوفة…: واعلموا ان الارض لا تخلو من حجة للّه و لكن اللّه سيعمى خلقه منها بظلمهم و […]

02اکتبر
سب سے زیادہ صلھٴ رحم کرنے والا انسان وہ ھے جو قطع رحم کرنے والوں سے تعلقات قائم کرے

سب سے زیادہ صلھٴ رحم کرنے والا انسان وہ ھے جو قطع رحم کرنے والوں سے تعلقات قائم کرے

قال الامام الحسین علیہ السلام: ان اوصل الناس من وصل من قطعہ ترجمہ:  حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ھیں  : سب سے زیادہ […]

28سپتامبر
پیاری گفتگو مال کی فراوانی  کا سبب اور موت کو ٹال دیتی ہے، حسن کلام انسان کو  لوگوں  کے درمیان محبوب کر دیتی ہے اور جنت میں داخل کر دیتی ہے

پیاری گفتگو مال کی فراوانی  کا سبب اور موت کو ٹال دیتی ہے، حسن کلام انسان کو  لوگوں  کے درمیان محبوب کر دیتی ہے اور جنت میں داخل کر دیتی ہے

نیک بات کی اہمیت    الْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِي الْمَالَ وَ يُنْمِي الرِّزْقَ وَ يُنْسِي‏ فِي‏ الْأَجَلِ‏ وَ يُحَبِّبُ إِلَى الْأَهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ.- امام […]