19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

17مارس
روزہ انسان کے اخلاص کا امتحان ہے

روزہ انسان کے اخلاص کا امتحان ہے

خداوند نے روزہ اس لیے واجب قرار دیا ہے کہ تا کہ اس کے ذریعے سے انسانوں کے اخلاص کا امتحان لے سکے

16مارس
رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا اور شرح

رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا اور شرح

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی رمضان کے پانچویں دن کی دعا کے بارے میں فرماتے ہیں: رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا کے اہم ترین نکات میں استغفار کے تقاضوں کو پورا کرنا، امام علیؑ کے کلام کی روشنی میں توبہ کی حقیقت کا ادراک، صالحین کی خصوصیات اور خدا کا قرب حاصل کرنے کے طریقوں کی وضاحت شامل ہے۔

16مارس
روزہ رکھنے کا فلسفہ

روزہ رکھنے کا فلسفہ

خداوند نے روزہ اس لیے واجب قرار دیا ہے کہ تا کہ اس کے ذریعے سے غنی اور فقیر کے فرق کو آپس میں مٹا سکے

15مارس
رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا اور شرح

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا اور شرح

حقیقی اور مکمل شکر یہ ہے کہ انسان ہر وقت خدا کو یاد کرے اور اس کے راستے پر بغیر کسی گناہ کےچلے اور اس کے حکم کی تعمیل کرے۔

13مارس
ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا اور مختصر تشریح

ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا اور مختصر تشریح

اللهمّ قَرّبْنی فیهِ الی مَرْضاتِکَ و جَنّبْنی فیهِ مِن سَخَطِکَ و نَقماتِکَ و وفّقْنی فیهِ لقراءةِ آیاتِکَ برحْمَتِکَ یا أرْحَمَ الرّاحِمین۔

13مارس
ماہ مبارک رمضان میں تمہیں بہت زیادہ استغفار اور دعا کرنی چاہئے

ماہ مبارک رمضان میں تمہیں بہت زیادہ استغفار اور دعا کرنی چاہئے

عَلَيكُم في شَهرِ رَمَضانَ بِكَثرَةِ الاِستِغفارِ و الدُّعاءِ

04مارس
جب امام صادق ؑ سے سوال کیا گیا کہ امام مہدیؑ کو مہدی کیوں کہا جاتا ہے

جب امام صادق ؑ سے سوال کیا گیا کہ امام مہدیؑ کو مہدی کیوں کہا جاتا ہے

لما سئل الامام الصادق علیہ السلام عن علۃ تسمیۃ القائم بالمہدی، قال ” لانہ یھدی الی کل امر خفی”

01مارس
مؤمنین کی ایک دوسرے کے لئے طلب مغفرت

مؤمنین کی ایک دوسرے کے لئے طلب مغفرت

يَابْنَ الْمَهْزِيارِ! لَوْلاَ اسْتِغْفارُ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ، لَهَلَكَ مَنْ عَلَيْها، إلاّ خَواصَّ الشّيعَةِ الَّتى تَشْبَهُ أقْوالُهُمْ أفْعالَهُمْ۔

27فوریه
نماز کی قبولیت اعمال کی قبولیت کا معیار

نماز کی قبولیت اعمال کی قبولیت کا معیار

اوَّلُ مايُحاسَبُ بِهِ الْعَبْدُالصَّلاةُ، فَانْ قُبِلَتْ قُبِلَ سائِرُ عَمَلِهِ وَ اذارُدَّتْ، رُدَّ عَلَيْهِ سائِرُ عَمَلِهِ