غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























الشتاء ربيع المؤمن يطول فيه ليلہه فيستعين به على قيامه و يقصر فيه نهارہ فيستعين به على صيامه
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شبِ قدر کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس مہینے کی توصیف میں فرماتے ہیں: شَهْرٌ هُوَ عِنْدَاللَّهِ أَفْضَلُ الشُّهُورِ وَ أَیَّامُهُ أَفْضَلُ الْأَیَّامِ وَ لَیَالِیهِ أَفْضَلُ اللَّیَالِی وَ سَاعَاتُهُ أَفْضَلُ السَّاعَاتِ یعنی ایسا مہینہ ہے جو اللہ کے نزدیک تمام مہینوں سے زیادہ افضل، اس کے ایام بہترین ایام، راتیں افضل ترین راتیں اور ساعات بہترین ساعات ہیں۔