19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

14آگوست
سب سے زیادہ صلہ رحم کرنے والا انسان وہ ہے جو قطع رحم کرنے والوں سے تعلقات قائم کرے
12آگوست
میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو ننگ و عار سمجھتا ہوں

میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو ننگ و عار سمجھتا ہوں

” انی لا اری الموت الا سعادہ ولا الحیاة مع الظالمیں الابرما “

08آگوست
انسان کے لئےفضیلت کیا ہے؟

انسان کے لئےفضیلت کیا ہے؟

”قیلَ: مَا الْفَضْلُ؟ قالَ (علیه السلام): مُلْکُ اللِّسانِ، وَ بَذْلُ الاْحْسانِ،”

06آگوست
دو چیزیں انسان کو ہلاک کر دیتی ہیں

دو چیزیں انسان کو ہلاک کر دیتی ہیں

”اَهْلَکَ النّاسَ إثْنانِ: خَوْفُ الْفَقْرِ، وَ طَلَبُ الْفَخْرِ”

05آگوست
ایسے لوگوں میں سے نہ ہونا جو دوسروں کے گناہوں کے بارے میں فکر مند اور اپنے گناہوں سے غافل رہتے ہیں

ایسے لوگوں میں سے نہ ہونا جو دوسروں کے گناہوں کے بارے میں فکر مند اور اپنے گناہوں سے غافل رہتے ہیں

”ايّاك اَنْ تَكُونَ مِمّنْ يَخَافُ عَلَى الْعِبَادِ مِنْ ذُنُوبِهِمْ وَيَاْمَنُ الْعُقُوبَةَ مِنْ ذَنْبِهِ”

04آگوست
جس شخص میں یہ پانچ چیزیں نہ ہوں تو اس سے خاص فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا

جس شخص میں یہ پانچ چیزیں نہ ہوں تو اس سے خاص فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا

خَمْسٌ مَنْ لَمْ تَكُنْ فِيهِ لَمْ يَكُنْ فِيهِ كَثِيرُ مُسْتَمْتِعٍ: اَلْعَقْلُ، وَ الدّينُ وَ الاَدَبُ، وَ الْحَيَاءُ وَ حُسْنُ الْخُلْقِ

03آگوست
جوشخص گناھوں کے ذریعہ اپنے مقصد تک پہنچنا چاہتا ہے

جوشخص گناھوں کے ذریعہ اپنے مقصد تک پہنچنا چاہتا ہے

”مَنْ حَاوَلَ اَمْراً بِمَعْصِيَةِ اللّهِ كَانَ اَفْوَتَ لِمَا يَرْجُوا وَ اَسْرَعَ لِمَا يَحْذَرُ”

31جولای
ہر مرض کی ایک دوا ہے اور گناہوں کی دوا استغفار ہے

ہر مرض کی ایک دوا ہے اور گناہوں کی دوا استغفار ہے

”لِکُلِّ داء دَواءٌ، وَ دَواءُ الذُّنُوبِ الإسْتِغْفارِ”

29جولای
کیا تمھیں نہیں معلوم حسین کے رونے سے مجھ کو تکلیف ہو تی ہے

کیا تمھیں نہیں معلوم حسین کے رونے سے مجھ کو تکلیف ہو تی ہے

اَلَمْ تَعْلَمِیْ اَنَّ بُکَائَه يوْذِينِیْ؟