19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

10جولای
خدا پر توکل کرے

خدا پر توکل کرے

’’ مَن أرادَ أن يكنَ‌ أقوَی النّاسِ‌ فَليتَوكل عَلی الله‘‘

06جولای
حضرت علی (علیہ السلام) کے حق میں قرآن کریم کی تین سو آیات

حضرت علی (علیہ السلام) کے حق میں قرآن کریم کی تین سو آیات

نَزَلَتْ فِي عَلِيٍّ ثَلاَ ثَمِئَةَ آيَةٍ. رَوَاهُ ابْنُ عَسَاکِرَ فِيْ تَارِيْخِهِ.

04جولای
ہم انصار لوگ، منافقین کو ان کے حضرت علی (علیہ السلام) کے ساتھ بغض کی وجہ سے پہچانتے تھے۔

ہم انصار لوگ، منافقین کو ان کے حضرت علی (علیہ السلام) کے ساتھ بغض کی وجہ سے پہچانتے تھے۔

قَالَ إِنَّا کُنَّا لَنَعْرِفُ الْمُنَافِقِيْنَ نَحْنُ مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ بِبُغْضِهِمْ عَلِيَّ بْنَ أَبِيْ طَالِبٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.

02جولای
حضرت امام علی (علیہ السلام) کے چہرے کو دیکھنا اور ان کا ذکر عبادت ہے

حضرت امام علی (علیہ السلام) کے چہرے کو دیکھنا اور ان کا ذکر عبادت ہے

 أَلنَّظْرُ إِلَي وَجْهِ عَلِيٍّ عِبَادَةٌ. رَوَاهُ الْحَاکِمُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْمُعْجَمِ الْکَبِيْرِ.

01جولای
امام کی مثال کعبہ کی طرح ہے

امام کی مثال کعبہ کی طرح ہے

"مَثَلُ الإمام مَثل الكَعبة إذ تُؤتي وَ لا تَأتي”

28ژوئن
عبادت میں خلوص کے فوائد

عبادت میں خلوص کے فوائد

” من أصعد إلی الله خالص عبادته، أہبط الله عزوجل إلیه أفضل مصلحته.”

26ژوئن
بری باتوں کے بغیر مذاق کرنا اللہ کو پسند ہے

بری باتوں کے بغیر مذاق کرنا اللہ کو پسند ہے

"ان الله عزوجل يحب المداعب في الجماعه بلا رفث.”

25ژوئن
گنہگار بے معرفت ہوتا ہے

گنہگار بے معرفت ہوتا ہے

”ما عَرَفَ اَللهَ مَن عَصاهُ”

20ژوئن
جس نے شادی کی اس نے اپنا آدھا دین محفوظ کرلیا

جس نے شادی کی اس نے اپنا آدھا دین محفوظ کرلیا

”من تزوّج فقد اٴحرز نصف دینہ فلیتق الله فی النصف الباقی“.