19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

18ژوئن
جو کسی برے عمل کی تعریف کرے گا وہ اس کی برائی میں شریک مانا جائے گا

جو کسی برے عمل کی تعریف کرے گا وہ اس کی برائی میں شریک مانا جائے گا

مَنِ اسْتَحْسَنَ قَبيحاً كانَ شَريكاً فيهِ.

17ژوئن
جو خدا پر بھروسہ کرکے لوگوں سے بے نیاز رہتا ہےلوگ اس کے محتاج ہوتے ہیں

جو خدا پر بھروسہ کرکے لوگوں سے بے نیاز رہتا ہےلوگ اس کے محتاج ہوتے ہیں

مَنِ اسْتَغْنى بِاللّهِ إفْتَقَرَ النّاسُ إلَيْهِ، وَمَنِ اتَّقَى اللّهَ أحَبَّهُ النّاسُ وَ إنْ كَرِهُوا. 

15ژوئن
اهل بیت(ع)

اهل بیت(ع)

مَنْ تَرَكَ أهْلَ بَیتِ نَبیهِ ضَلَّ.

14ژوئن
اہل بیت (ع) کی اطاعت و امامت کے فوائد

اہل بیت (ع) کی اطاعت و امامت کے فوائد

 اللہ تعالیٰ نے ہماری اطاعت کو ملت کے نظام اور ہماری امامت کو تفرقہ سے امان کا سبب قرار دیا ہے

13ژوئن
علم پہ ناز نہ ہو

علم پہ ناز نہ ہو

بادشاہ لوگوں پر حاکم ہوتے ہیں اور علم ان پر حکومت کرتا ہے تمھارے صاحب علم ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ تم اللہ سے ڈرو

12ژوئن
نماز کی اہمیت

نماز کی اہمیت

لَو يَعلَمُ المُصَلِّي ما يَغشاهُ مِن جَلالِ اللّه‏ِ ما سَرَّهُ أن يَرفَعَ رَأسَهُ مِن سُجودِهِ .

11ژوئن
سب سے بڑی عزت

سب سے بڑی عزت

سب سے بڑی عزت علم ہے اس لئے کہ اس کے ذریعہ روز قیامت اور امور حیات کی معرفت حاصل ہوتی ہے

10ژوئن
امام کی مثال کعبہ کی طرح ہے

امام کی مثال کعبہ کی طرح ہے

مَثَلُ الإمام مَثل الكَعبة إذ تُؤتي وَ لا تَأتي

09ژوئن
جس نے والدین کو محزون کیا

جس نے والدین کو محزون کیا

مَن اَحزَنَ والدَيهِ فَقَد عَقهُما‘‘