19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

13می
بزرگوں کا احترام

بزرگوں کا احترام

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:اپنے بزرگوں کا احترام کرو اور ان کے ساتھ صلۂ رحمی سے پیش آؤ۔

12می
قرآن ایسا امیر ہے جس کے بعد کوئی امیری نہیں اور جس کے بعد کوئی غریبی نہیں

قرآن ایسا امیر ہے جس کے بعد کوئی امیری نہیں اور جس کے بعد کوئی غریبی نہیں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا القرآن غنىً لا غنى دونه ولا فقر بعده قرآن ایسا امیر ہے جس کے […]

11می
بہتر انداز میں پوچھنے کی صلاحیت نصف علم ہے

بہتر انداز میں پوچھنے کی صلاحیت نصف علم ہے

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں حُسْنُ السُّؤالِ نِصْفُ الْعِلْمِ. بہتر انداز میں پوچھنے کی صلاحیت نصف علم ہے۔

10می
جو قرآن کی تلاوت کرتا ہے اس کی ایک دعا مستجاب ہے چاہے جلدی چاہے تاخیر سے ۔

جو قرآن کی تلاوت کرتا ہے اس کی ایک دعا مستجاب ہے چاہے جلدی چاہے تاخیر سے ۔

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں مَن قَرَءَ الْقُرْآنَ کانَتْ لَهُ دَعْوَةٌ مُجابَةٌ، إمّا مُعَجَّلةٌ وَإمّا مُؤجَلَّةٌ. جو قرآن کی تلاوت کرتا ہے […]

09می
مومن کو چاہیے کہ وہ نہ مرے مگر یہ کہ قرآن سیکھ چکا ہو یا سیکھ رہا ہو۔

مومن کو چاہیے کہ وہ نہ مرے مگر یہ کہ قرآن سیکھ چکا ہو یا سیکھ رہا ہو۔

امام صادق عليهالسلام نے فرمایا ينبغي للمؤمن أن لا يموت حتى يتعلم القرآن أو أن يكون في تعليمه مومن کو چاہیے کہ وہ نہ […]

08می
حقیقت توبہ چار ستونوں پر استوار ھے

حقیقت توبہ چار ستونوں پر استوار ھے

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں التوبة علی اربعة دعائم :ندم بالقلب ، استغفار باللسان وعمل بالجوارح وعزم ان لا یعود ( ۸) حقیقت […]

07می
قرآن میں تمہاری خبر بھی ہے اور تم سے پہلے گذرنے والوں کی خبر بھی ہے

قرآن میں تمہاری خبر بھی ہے اور تم سے پہلے گذرنے والوں کی خبر بھی ہے

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا إِنَّ الْعَزِيزَ الْجَبَّارَ أَنْزَلَ عَلَيْكُمْ كِتَابَهُ وَ هُوَ الصَّادِقُ الْبَارُّ فِيهِ خَبَرُكُمْ وَ خَبَرُ مَنْ قَبْلَكُمْ وَ خَبَرُ […]

06می
سب سے بہتر عبادت اخلاص ہے

سب سے بہتر عبادت اخلاص ہے

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں أفْضَلُ الْعِبادَةِ الاْخْلاصُ. سب سے بہتر عبادت اخلاص ہے. (بحارالانوار، ج۶۸، ص۲۴۵)

05می
اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنا

اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنا

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں لَقَضاءُ حاجَةِ أخٍ لى فِى اللّهِ أحَبُّ مِنْ أعْتِكافِ شَهْرٍ. ترجمہ: بے شک اپنے بھائی کی حاجت پوری […]