19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

04می
 بے شک قیامت کے دن لوگوں کو ان کی عقل و فہم اور ادراک کے مطابق سزا یا جزا ملے گی۔

 بے شک قیامت کے دن لوگوں کو ان کی عقل و فہم اور ادراک کے مطابق سزا یا جزا ملے گی۔

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں أنّما يُجْزى الْعِبادُ يَوْمَ الْقِيامَةِ عَلى قَدْرِ عُقُولِهِمْ. بے شک قیامت کے دن لوگوں کو ان کی عقل […]

03می
فطر کے دن کو اس لئے روزِ عید قرار دیا گیا ہے تاکہ مسلمانوں کے اکٹھے ہونے کا دن ہو اور وہ اس دن جمع ہو کر خدا کے لئے ایک کھلی فضا میں جائیں۔۔۔

فطر کے دن کو اس لئے روزِ عید قرار دیا گیا ہے تاکہ مسلمانوں کے اکٹھے ہونے کا دن ہو اور وہ اس دن جمع ہو کر خدا کے لئے ایک کھلی فضا میں جائیں۔۔۔

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا: إنَّما جُعِلَ يَومُ الفِطرِ العِيدَ لِيَكونَ لِلمُسلِمينَ مُجتَمَعا يَجتَمِعُونَ فيهِ و يَبرُزونَ لِلّهِ فَيُمَجِّدُونَهُ عَلى ما […]

02می
راوی نے امام موسی کاظم علیہ السلام سے سوال کیا/ کیا صدقہ فطرہ واجب ہے

راوی نے امام موسی کاظم علیہ السلام سے سوال کیا/ کیا صدقہ فطرہ واجب ہے

راوی نے امام موسی کاظم علیہ السلام سے سوال کیا سَأَلْتُهُ عَنْ صَدَقَةِ اَلْفِطْرَةِ أَ وَاجِبَةٌ هِيَ بِمَنْزِلَةِ اَلزَّكَاةِ فَقَالَ هِيَ مِمَّا قَالَ اَللَّهُ […]

01می
خداوند متعال نے رمضان كو اپنی مخلوقات كے لئے مقابلے كا میدان قرار دیا تا کہ اس كی طاعت و بندگی كے ذريعے اس کی رضا و خوشنودی كے حصول ميں ايک دوسرے پر سبقت ليں.

خداوند متعال نے رمضان كو اپنی مخلوقات كے لئے مقابلے كا میدان قرار دیا تا کہ اس كی طاعت و بندگی كے ذريعے اس کی رضا و خوشنودی كے حصول ميں ايک دوسرے پر سبقت ليں.

امام حسن مجتبی علیه السلام نےفرمایا إنَّ اللَّهَ جَعَلَ شَهرَ رَمضانَ مِضماراً لِخَلقِهِ فَیستَبِقونَ فیهِ بِطاعَتِهِ إلى مَرضاتِهِ خداوند متعال نے رمضان كو اپنی […]

30آوریل
جب اپنے دینی بھائی میں یہ تین صفات “حیا، امانت داری اور سچائی” دیکھو تو اس پر امید اور توقع کی جا سکتی ہے۔

جب اپنے دینی بھائی میں یہ تین صفات “حیا، امانت داری اور سچائی” دیکھو تو اس پر امید اور توقع کی جا سکتی ہے۔

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اِذا رَاَيْتَ مِنْ اَخيكَ ثَلاثَ خِصالٍ، فَارْجُهُ: اَلْحَياءُ وَ الاَْمانَةُ وَ الصِّدْقُ جب اپنے دینی […]

29آوریل
تمہارا اپنے روزے دار مؤمن بھائی کا روزہ افطار کرانا، یہ تمہارے اپنے مستحبی روزہ رکھنے سے بہتر ہے۔

تمہارا اپنے روزے دار مؤمن بھائی کا روزہ افطار کرانا، یہ تمہارے اپنے مستحبی روزہ رکھنے سے بہتر ہے۔

امام كاظم عليہ السلام نے فرمایا فطرك اخاك الصائم خير من صيامك تمہارا اپنے روزے دار مؤمن بھائی کا روزہ افطار کرانا، یہ تمہارے […]

28آوریل
اے لوگو!اس ماہ میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں تو اللہ سے دعا مانگو کہ وہ تم پر تمہاری بداعمالیوں کی وجہ سے یہ دروازے بند نہ کردے

اے لوگو!اس ماہ میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں تو اللہ سے دعا مانگو کہ وہ تم پر تمہاری بداعمالیوں کی وجہ سے یہ دروازے بند نہ کردے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا أیُّهَا النّاسُ إنَّ أبوابَ الجِنانِ فی هذَا الشَّهرِ مُفَتَّحَةٌ فَاسأَلوا رَبَّکُم ألاّ یُغلِقَها عَلَیکُم […]

27آوریل
جو بھی اس مہینے (رمضان المبارک) اپنے غلام یاماتحت سےذمہ داری کا بوجھ کم کر دے گا

جو بھی اس مہینے (رمضان المبارک) اپنے غلام یاماتحت سےذمہ داری کا بوجھ کم کر دے گا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ومَن خَفَّفَ فی هذَا الشَّهرِ عَمّا مَلَکَت یَمینُهُ خَفَّفَ اللّه ُ عَنهُ حِسابَهُ ومَن […]

26آوریل
رمضان کی ابتداء رحمت اسکا وسط مغفرت اور اسکا انتہا جہنم سے آزادی ہے۔

رمضان کی ابتداء رحمت اسکا وسط مغفرت اور اسکا انتہا جہنم سے آزادی ہے۔

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا و هو شهر اوله رحمة و اوسطه مغفرة و اخره عتق من النار رمضان کی ابتداء […]