19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

18فوریه
تمسخر، سفیہوں کا شیوہ اور جاہلوں کا پیشہ ہے ۔

تمسخر، سفیہوں کا شیوہ اور جاہلوں کا پیشہ ہے ۔

امام علی النقی علیہ السلام فرماتے ہیں الْهَزْلُ فکاهَةُ السُّفَهاءِ، وَ صَناعَةُ الْجُهّالِ. تمسخر، سفیہوں کا شیوہ اور جاہلوں کا پیشہ ہے ۔ الدرۃ […]

17فوریه
اگر تم وہ کام کریں جس کا ہم اہل بیت علیہم السلام نے حکم اور جس چیز سے ہم نے منع کیا ہے اس سے باز رہیں تو تم ہمارے شیعوں میں سے ہو ورنہ نہیں۔

اگر تم وہ کام کریں جس کا ہم اہل بیت علیہم السلام نے حکم اور جس چیز سے ہم نے منع کیا ہے اس سے باز رہیں تو تم ہمارے شیعوں میں سے ہو ورنہ نہیں۔

حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے فرمایا: قالَتْ (علیها السلام): إنْ کُنْتَ تَعْمَلُ بِما امَرْناکَ وَ تَنْتَهی عَمّا زَجَرْناکَ عَنْهُ، قَانْتَ مِنْ شیعَتِنا، وَ […]

16فوریه
آگاہ ھو جاو ! وہ علم کہ جس میں فھم نہ ھو اس میں کوئی فائدہ نھیں ھے…

آگاہ ھو جاو ! وہ علم کہ جس میں فھم نہ ھو اس میں کوئی فائدہ نھیں ھے…

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں : الا لا خیر فی علم لیس فیہ تفھم ،الا لا خیر فی قراٴة لیس فیھا تدبر ،الا […]

15فوریه
ہر وہ دن جس میں خدا کی نافرمانی نہ ہو وہ دن عید ہے.

ہر وہ دن جس میں خدا کی نافرمانی نہ ہو وہ دن عید ہے.

امام على عليه السلام فرماتے ہیں ‘كُلُّ يَومٍ لا يُعصَى اللّه ُ فيهِ فَهُوَ عِيدٌ ہر وہ دن جس میں خدا کی نافرمانی نہ […]

14فوریه
حقیقت توبہ چار ستونوں پر استوار ھے

حقیقت توبہ چار ستونوں پر استوار ھے

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں التوبة علی اربعة دعائم :ندم بالقلب ، استغفار باللسان وعمل بالجوارح وعزم ان لا یعود حقیقت توبہ چار […]

13فوریه
تین چیزوں کے ذریعہ بندہ اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی تک پہنچ سکتا ہے

تین چیزوں کے ذریعہ بندہ اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی تک پہنچ سکتا ہے

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں ثَلاثٌ یَبْلُغْنَ بِالْعَبْدِ رِضْوانَ اللّهِ: کَثْرَةُ الاْ سْتِغْفارِ، وَ خَفْضِ الْجْانِبِ، وَ کَثْرَةِ الصَّدَقَةَ تین چیزوں کے […]

12فوریه
تین عادتیں ایسی ہیں جن کی بنا پر محبت پیدا ہوتی ہے

تین عادتیں ایسی ہیں جن کی بنا پر محبت پیدا ہوتی ہے

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں ثَلاثُ خِصالٍ تَجْتَلِبُ بِهِنَّ الْمَحَبَّةُ: الاْنْصافُ فِى الْمُعاشَرَةِ، وَ الْمُواساةُ فِى الشِّدِّةِ، وَ الاْنْطِواعُ وَ الرُّجُوعُ إلى […]

11فوریه
حسد نیکیوں کو تباہ کرنے والا ہے، غرور، دشمنی لانے والا ہے، خودبینی، تحصیل علم سے مانع اور پستی و نادانی کی طرف کھینچنے والی ہے اور کنجوسی بڑا مذموم اخلاق ہے، اور لالچ بڑی بری صفت ہے ۔

حسد نیکیوں کو تباہ کرنے والا ہے، غرور، دشمنی لانے والا ہے، خودبینی، تحصیل علم سے مانع اور پستی و نادانی کی طرف کھینچنے والی ہے اور کنجوسی بڑا مذموم اخلاق ہے، اور لالچ بڑی بری صفت ہے ۔

الْحَسَدُ ماحِقُ الْحَسَناتِ، وَالزَّهوُ جالِبُ الْمَقْتِ، وَالْعُجْبُ صارِفٌ عَنْ طَلَبِ الْعِلْمِ داع إلَى الْغَمْطِ وَالْجَهْلِ، وَالبُخْلُ أذَمُّ الاْخْلاقِ، وَالطَّمَعُ سَجيَّةٌ سَيِّئَةٌ.

10فوریه
 تمسخر اور مذاق، احمقوں کا مزاح اور جاہلوں کا پیشہ ہے

 تمسخر اور مذاق، احمقوں کا مزاح اور جاہلوں کا پیشہ ہے

امام علی النقی علیہ السلام فرماتے ہیں الْهَزْلُ فكاهَةُ السُّفَهاءِ، وَ صَناعَةُ الْجُهّالِ تمسخر اور مذاق، احمقوں کا مزاح اور جاہلوں کا پیشہ ہے۔ […]