19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

22ژانویه
حضرت فاطمہ (س) پر درود بھیجنے کا اجر 

حضرت فاطمہ (س) پر درود بھیجنے کا اجر 

اے فاطمہ (س) جو تم پر صلوات بھیجتا ہے، خداوند اس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے اور بھشت میں جہاں میرا مقام ہے، وہاں اسے میرے ساتھ ملحق کرے گا

21ژانویه
باپ پر اولاد کا حق

باپ پر اولاد کا حق

پیغمبر اکرم (ص) فرماتے ہیں: ” ِمن حَقِّ الوَلَدِ عَلى والِدِه ثَلاثَةٌ: يُحَسِّنُ اسمَهُ، و يُعَلِّمُهُ الكِتابَةَ، و يُزَوِّجُهُ إذا بَلَغَ” باپ پر اولاد […]

20ژانویه
تمہارے نفس کی تربیت کیلئے یہی کافی ہے کہ جس چیز کو اوروں کے لئے ناپسند کرتے ہو، اُس سے خود بھی پرہیز کرو.

تمہارے نفس کی تربیت کیلئے یہی کافی ہے کہ جس چیز کو اوروں کے لئے ناپسند کرتے ہو، اُس سے خود بھی پرہیز کرو.

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں كَفَاكَ أَدَباً لِنَفْسِكَ، اجْتِنَابُ مَا تَكْرَهُهُ مِنْ غَيْرِكَ. ترجمہ: تمہارے نفس کی تربیت کیلئے یہی کافی ہے کہ […]

19ژانویه
اپنی زبان کی تیزی اس کے خلاف استعمال نہ کرو جس نے تمہیں بولنا سکھایا ہے اور اپنے کلام کی فصاحت کا مظاہرہ اس پر نہ کرو جس نے تمہیں راستہ دکھایاہے.امام علی علیہ السلام

اپنی زبان کی تیزی اس کے خلاف استعمال نہ کرو جس نے تمہیں بولنا سکھایا ہے اور اپنے کلام کی فصاحت کا مظاہرہ اس پر نہ کرو جس نے تمہیں راستہ دکھایاہے.امام علی علیہ السلام

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں لَا تَجْعَلَنَّ ذَرَبَ لِسَانِكَ عَلَى مَنْ أَنْطَقَكَ – وبَلَاغَةَ قَوْلِكَ عَلَى مَنْ سَدَّدَكَ ترجمہ: اپنی زبان کی تیزی […]

17ژانویه
بے شک اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنا میرے نزدیک مسجد میں ایک مہینے کے اعتکاف اور مستحب عبادت سے زیادہ بہتر اور زیادہ محبوب ہے۔

بے شک اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنا میرے نزدیک مسجد میں ایک مہینے کے اعتکاف اور مستحب عبادت سے زیادہ بہتر اور زیادہ محبوب ہے۔

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں لَقَضاءُ حاجَةِ أخٍ لى فِى اللّهِ أحَبُّ مِنْ أعْتِكافِ شَهْرٍ. ترجمہ: بے شک اپنے بھائی کی حاجت پوری […]

16ژانویه
جو حق سے ٹکرائے گا،حق اسے پچھاڑ دے گا.

جو حق سے ٹکرائے گا،حق اسے پچھاڑ دے گا.

امام علی عليہ السلام فرماتے ہیں مَنْ صَارَعَ الْحَقَّ صَرَعَه. ترجمہ: جو حق سے ٹکرائے گا،حق اسے پچھاڑ دے گا. نہج البلاغہ حکمت ۴۰۸

15ژانویه
دوسروں کی ناراضگی اور بغض کو اپنے سینے سے نکال دو تاکہ دوسروں کے سینے سے تمہاری ناراضگی اور بغض مٹ جایے، امام علی علیہ السلام

دوسروں کی ناراضگی اور بغض کو اپنے سینے سے نکال دو تاکہ دوسروں کے سینے سے تمہاری ناراضگی اور بغض مٹ جایے، امام علی علیہ السلام

امیرالمومنین علیه السلام فرماتے ہیں اُحصُدِالشَّرَّ مِن صَدرِ غَیرِکَ بِقَلعِه مِن صَدرِکَ. دوسروں کی ناراضگی اور بغض کو اپنے سینے سے نکال دو تاکہ […]

14ژانویه
کس قدر اچھی بات ہے کہ مالدار لوگ اجر الٰہی کی خاطر فقیروں کے ساتھ تواضع سے پیش آئیں لیکن۔۔۔

کس قدر اچھی بات ہے کہ مالدار لوگ اجر الٰہی کی خاطر فقیروں کے ساتھ تواضع سے پیش آئیں لیکن۔۔۔

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں مَا أَحْسَنَ تَوَاضُعَ الْأَغْنِيَاءِ لِلْفُقَرَاءِ طَلَباً لِمَا عِنْدَ اللَّهِ، وَ أَحْسَنُ مِنْهُ تِيهُ الْفُقَرَاءِ عَلَى الْأَغْنِيَاءِ اتِّكَالًا عَلَى […]

13ژانویه
اہلبیت کے چاہنے والوں کی خصوصیت

اہلبیت کے چاہنے والوں کی خصوصیت

إِنّ شِيعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهمْ مِنْ كُلّ غِشّ وَغَلّ وَدَغَلٍ