19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

31دسامبر
میرے اہلبیتؑ میں سے میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب فاطمہؑ ہے، رسول اکرم ص

میرے اہلبیتؑ میں سے میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب فاطمہؑ ہے، رسول اکرم ص

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں أَحَبُّ أَهْلِی إِلیَّ فاطِمَة. میرے اہلبیتؑ میں سے میرے نزدیک سب سے زیادہ […]

30دسامبر
اچھی گفتگو کے پانچ مادی اور معنوی اثرات

اچھی گفتگو کے پانچ مادی اور معنوی اثرات

اچھی گفتگو مال و ثروت کو زیادہ کرتی ہے، رزق و روزی کو فراوان کرتی ہے، موت کو مؤخر کر دیتی ہے، انسان کو اہل خانہ میں محبوب بنا دیتی ہے اور بہشت میں داخل ہونے کا سبب بنتی ہے۔

29دسامبر
جب انسان اپنے برادر مؤمن اور دوست سے ملاقات کرے تو اسے اس کی پیشانی اور سجدہ گاہ کو چوم لینا چاہئے،امام حسن علیہ السلام
28دسامبر
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کو خدا کے نزدیک مقام محمود حاصل ہے، پیغمبر اکرم ص

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کو خدا کے نزدیک مقام محمود حاصل ہے، پیغمبر اکرم ص

یَا فَاطِمَةُ الْبُشْرَى فَلَکِ عِنْدَ اللَّهِ مَقَامٌ مَحْمُودٌ تَشْفَعِینَ فِیهِ لِمُحِبِّیکِ وَ شِیعَتِک

27دسامبر
بد بخت ہے وہ قوم جو اپنے نبی کی بیٹی کے بیٹے کو قتل کردے۔

بد بخت ہے وہ قوم جو اپنے نبی کی بیٹی کے بیٹے کو قتل کردے۔

حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں : خابَتْ أُمَّةٌ قَتَلَتْ إبْنَ بِنْتِ نَبِيِّها۔  بد بخت ہے وہ قوم جو اپنے نبی کی بیٹی کے بیٹے […]

26دسامبر
مومن نہ برائی کرتا ہے نہ ہی عذر پیش کرتا ہے جب کہ منافق ہر روز برائی کرتا ہے اور ہر روز عذر خواھی کرتا ہے،حضرت امام حسین علیہ السلام

مومن نہ برائی کرتا ہے نہ ہی عذر پیش کرتا ہے جب کہ منافق ہر روز برائی کرتا ہے اور ہر روز عذر خواھی کرتا ہے،حضرت امام حسین علیہ السلام

حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں ان المومن لا یسئی و لا یعتذر والمنافق کل یوم یسئی و یعتذر “ مومن نہ برائی […]

25دسامبر
بے شک قیامت کے دن لوگوں کو ان کی عقل و فہم اور ادراک کے مطابق سزا یا جزا ملے گی،حضرت امام حسن علیہ السلام

بے شک قیامت کے دن لوگوں کو ان کی عقل و فہم اور ادراک کے مطابق سزا یا جزا ملے گی،حضرت امام حسن علیہ السلام

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں أنّما يُجْزى الْعِبادُ يَوْمَ الْقِيامَةِ عَلى قَدْرِ عُقُولِهِمْ. ترجمہ: بے شک قیامت کے دن لوگوں کو […]

24دسامبر
اگر تم ہمارے دستور پر عمل کرو اور ہماری منع کردہ چیزوں سے پرہیز کرو تو تم ہمارے شیعہ ہو ورنہ نہیں۔حضرت فاطمہ زہرا (س)

اگر تم ہمارے دستور پر عمل کرو اور ہماری منع کردہ چیزوں سے پرہیز کرو تو تم ہمارے شیعہ ہو ورنہ نہیں۔حضرت فاطمہ زہرا (س)

حضرت فاطمہ زہرا (س) فرماتی ہیں : إنْ كُنْتَ تَعْمَلُ بِما أمَرْناكَ وَ تَنْتَهى عَمّا زَجَرْناكَ عَنْهُ، قَأنْتَ مِنْ شيعَتِنا، وَ إلاّ فَلا. اگر […]

23دسامبر
ایمان، نماز، زکات اور تزکیہ نفس کی حقیقت

ایمان، نماز، زکات اور تزکیہ نفس کی حقیقت

حضرت فاطمہ زہرا(س) نے فرمایا: خدا وندعالم نے تمھارے لئے ایمان کو شرک سے پاک ہونے کا وسیلہ قرار دیا، نمازکو تکبر سے بچنے کے لئے،زکوة کووسعت رزق اورتزکیہ ٴنفس کے لئے، روزہ کواخلاص کے لئے،حج کودین کی بنیادیں استوار کرنے کے لئے، عدالت کونظم زندگی اور دلوں کے آپس میں ملانے کے لئے سبب قرار دیا ہے۔