19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

13دسامبر
موسم سرما مومن کی بہار

موسم سرما مومن کی بہار

پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے فرمایا:موسم سرما مومن کی بہار ہے جو اس کی طولانی راتوں میں جاگ کر خدا کی عبادت کرتا اور اس کے چھوٹے دنوں میں روزے رکھتا ہے۔

12دسامبر
ترجمہ: جو شخص خدا کی عبادت و اطاعت کرے گا خدا ہر چیز کو اس کے لئے مطیع بنا دے گا.امام حسن علیہ السلام

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں مَنْ عَبَدَاللّهَ، عبَّدَاللّهُ لَهُ كُلَّ شَىْءٍ. ترجمہ: جو شخص خدا کی عبادت و اطاعت کرے گا خدا ہر […]

10دسامبر
عورتوں کے لئے خیر و صلاح اس میں ہے کہ نہ تو وہ نا محرم مردوں کو دیکھیں اور نہ نامحرم مرد ان کو دیکھیں

حضرت فاطمہ زھرا (ع) فرماتی ھیں : خیر للنسا ان لا یرین الرجال و لا یراھن الرجال “ عورتوں کے لئے خیر و صلاح اس میں […]

09دسامبر
امام حسین علیہ السلام سے پوچھا گیا؟ فضل اور فضیلت کیا ہے؟

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں قيل له (عليه السلام) ما الفضل ؟ قال (عليه السلام): ملك اللسان و بذل الإحسان . قيل فما […]

08دسامبر
جو شخص علماء کے ساتھ زیادہ مصاحبت و مجالست رکھے گا اس کی زبان بیان حقائق کے لئے آزاد اور اس کا بیان روشن ہوگا؛ اور اس کا ذہن کھل کر ترقی پائے گا؛ اور اس کی معلومات میں اضافہ ہوگا اور بڑی آسانی سے لوگوں کو ہدایت کرنے کا قابل ہوگا.

07دسامبر
جزا و سزا کو مد نظر رکھو

جزا و سزا کو مد نظر رکھو

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں إعْمَلْ عَمَلَ رَجُل یَعْلَمُ أنّه مأخُوذٌ بِالاْجْرامِ، مُجْزى بِالاْحْسانِ. اپنے کام اور اپنے امور و معاملات کو اس […]

06دسامبر
حق و باطل کے درمیان فاصلہ

حق و باطل کے درمیان فاصلہ

حق و باطل کے درمیان چار انگلیوں کا فاصله ہی جو تم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہو حق ہے اور جو کچھ کانوں سے سنتے ہو بہت ممکن ہے کہ باطل ہو.

05دسامبر
اے فرزند آدم! جس وقت سے دنیا میں آئے ہو اپنی عمر کو مسلسل منہدم کررہے ہو پس جو کچھ تمہارے پاس ہے اس میں سے اپنے مستقبل (قبر و آخرت) کے لئے ذخیرہ کرو.امام حسن مجتبی علیہ السلام

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں   يَابْنَ آدَمٍ، لَمْ تَزَلْ فى هَدْمِ عُمْرِكَ مُنْذُ سَقَطْتَ مِنْ بَطْنِ اُمِّكَ، فَخُذْ مِمّا فى يَدَيْكَ لِما […]

04دسامبر
جس نیکی میں شر و آفت کا گذر نہیں ہے وه خوبی در حقیقت نعمتوں کا شکر اور سختیوں کے مقابلے میں صبر و تحمل سے عبارت ہے 

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا: جس نیکی میں شر و آفت کا گذر نہیں ہے وه خوبی در حقیقت نعمتوں کا شکر اور سختیوں کے مقابلے میں صبر و تحمل سے عبارت ہے