19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

23نوامبر
جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تم پر تنقید کرتا اور تمہیں روک لیتا ہے اور جو تمہارا دشمن ہے وہ تمہاری تعریف و تمجید کرتا ہے۔امام حسین علیہ السلام

جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تم پر تنقید کرتا اور تمہیں روک لیتا ہے اور جو تمہارا دشمن ہے وہ تمہاری تعریف و تمجید کرتا ہے۔امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں من اَحبك نهاك و من اَبغضك اَغراك. جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تم پر تنقید کرتا […]

22نوامبر
علم اور دانش حاصل کرو جس کے لئے جزا و پاداش مقرر ہے اور اس کی طلب عبادت ہے۔امام محمد علیہ السلام

علم اور دانش حاصل کرو جس کے لئے جزا و پاداش مقرر ہے اور اس کی طلب عبادت ہے۔امام محمد علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام تَعَلَّمُوا العِلمَ فَإنَّ تَعَلُّمَهُ حَسَنَةٌ، وَطَلَبَهُ عِبَادَةٌ۔ علم اور دانش حاصل کرو جس کے لئے جزا و پاداش مقرر […]

21نوامبر
خدا کے خوف سے گریہ جہنم کی آگ سے نجات ہے،امام حسین علیہ السلام

خدا کے خوف سے گریہ جہنم کی آگ سے نجات ہے،امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں اَلبُكاءُ مِن خَشیةِ اللهِ نَجآةٌ مِنَ النّارِ خدا کے خوف سے گریہ جہنم کی آگ سے نجات ہے […]

20نوامبر
تین افراد کے سوا کسی سے اپنی حاجت مت مانگو: دیندار سے، صاحب مروت سے اور خاندانی آدمی سے۔امام حسین علیہ السلام

تین افراد کے سوا کسی سے اپنی حاجت مت مانگو: دیندار سے، صاحب مروت سے اور خاندانی آدمی سے۔امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام لاتـَرفع حــاجَتَك إلاّ إلـى أحـَدٍ ثَلاثة: إلـى ذِى دیـنٍ، اَو مُــرُوّة اَو حَسَب۔ تین افراد کے سوا کسی سے اپنی […]

19نوامبر
بتحقیق کہ ہمارے پیروکاروں کے دل ہر ناخالصی اور مکر و تزویر اور فریب سے پاک ہیں۔امام حسین علیہ السلام

بتحقیق کہ ہمارے پیروکاروں کے دل ہر ناخالصی اور مکر و تزویر اور فریب سے پاک ہیں۔امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں إنَّ شِیعَتَنا مَن سَلمَت قُلُوبُهُم مٍن كلِّ غَشٍّ وَ غِلٍّ وَ دَغَلٍ بتحقیق کہ ہمارے پیروکاروں کے دل […]

18نوامبر
حلم اور بردبارى عالم کا لباس ہے پس تم ہرگز لباس حلم مت اتارنا۔امام محمد باقر علیہ السلام

حلم اور بردبارى عالم کا لباس ہے پس تم ہرگز لباس حلم مت اتارنا۔امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں اَلحِلمُ لِباسُ العالِمِ فَلا تَعرَينَّ مِنهُ۔ حلم اور بردبارى عالم کا لباس ہے پس تم ہرگز لباس […]

17نوامبر
بتحقیق اس قرآن مین سعادت و فلاح کی جانب ہدایت کے چراغ ہیں اور یہ قرآن دلوں اور سینوں کی شفا ہے ،امام حسن مجتبی علیہ السلام

بتحقیق اس قرآن مین سعادت و فلاح کی جانب ہدایت کے چراغ ہیں اور یہ قرآن دلوں اور سینوں کی شفا ہے ،امام حسن مجتبی علیہ السلام

امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں أنّ هذَا الْقُرْآنَ فيهِ مَصابيحُ النُّورِ وَشِفاءُ الصُّدُورِ. ترجمہ : بتحقیق اس قرآن مین سعادت و فلاح […]

16نوامبر
حضرت فاطمہ معصومہؑ سےمنقول روایتیں

حضرت فاطمہ معصومہؑ سےمنقول روایتیں

حضرت فاطمہ معصومہؑ نے ولایت کے بارے میں بہت ساری روایتیں اپنے اجدا د سے نقل کی ہیں،ان میں سے ایک روایت اپنی جدہ حضرت زہرا‏ؑ سے اور انہوں نے اپنے والد بزرگوار سے نقل کیا کہ :رسول اللہ نے فرمایا: مَنْ‏ كُنْتُ‏ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ

15نوامبر
 اگر کوئی نماز فجر ادا کرے اور نماز کے مقام پر ہی طلوع آفتاب تک بیٹھا رہے اس کے لئی دوزخ کی آگ سے بچنے کے لئے ایک پرده اور حائل فراہم کیا جائے گا.امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

 اگر کوئی نماز فجر ادا کرے اور نماز کے مقام پر ہی طلوع آفتاب تک بیٹھا رہے اس کے لئی دوزخ کی آگ سے بچنے کے لئے ایک پرده اور حائل فراہم کیا جائے گا.امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں مَنَ صَلّى ، فَجَلَسَ فى مُصَلاّه ألى طُلُوعِ الشّمسِ كانَ لَهُ سَتْرا مِنَ النّارِ. اگر کوئی نماز […]