19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

17اکتبر
کوئی بھی شخص گناہوں سے سالم نہیں رہتا مگر یہ کہ وہ اپنی زبان کی حفاظت کرے۔امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں لا يسلم احد من الذنوب حتي يخزن لسانه۔ کوئی بھی شخص گناہوں سے سالم نہیں رہتا مگر […]

16اکتبر
عقل حق کی پیروی کے بغیر مکمل نہیں ہوگی۔امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں لا یكمل العقل إلا باتباع الحق . عقل حق کی پیروی کے بغیر مکمل نہیں ہوگی۔ (بحار الانوار، […]

15اکتبر
فالتو بحث نہ کرو کہ اس سے تمہاری اہمیت ختم ہو جائے گی اور دوسروں سے زیادہ مذاق بھی نہ کرو کہ اس سے دوسروں میں بھی تم سے مذاق کرنے کی جرات پیدا ہو جائے گی۔امام حسن عسکری علیہ السلام

امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں لا تُمارِ فَيَذْهَبَ بَهاؤُكَ وَ لا تُمازِحْ فَيُجْتَرَأَ عَلَيْكَ، فالتو بحث نہ کرو کہ اس سے تمہاری اہمیت […]

14اکتبر
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے تھے: عالم بنو یا طالب علم اور اپنے اوقات کو بے ہودگی اور عیاشی میں صرف نہ کرو۔امام صادق علیہ السلام

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص‌ “اغْدُ عَالِماً أَوْ مُتَعَلِّماً وَ […]

13اکتبر
جس وقت حضرت قائم (علیہ السلام)قیام کریں گے تواس وقت ساری زمین میں کوئی بھی ایسی جگہ نہ بچے گی مگریہ کہ اس حصہ میں لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ۰ کی صداگونجے گی،حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام

حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام فرماتے ہیں اِذَقٰامَ الْقٰائِمُ لٰایَبْقیٰ اَرْض اِلّٰانُودِیَ فیها شَهادَة اَنْ لٰااِلٰه اِلاَّ الله ُوَاَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ الله ِ ’’جس […]

12اکتبر
ھم اھل بیت بخشش نھیں کرتے مگر لوگوں کی معرفت کے مطابق،حضرت امام حسین علیہ السلام

حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ھیں یا اعرابی نحن قوم لا نعطی المعروف الا علی قدر المعرفة “ ” ھم اھل بیت بخشش […]

11اکتبر
میرے نزدیک تمہاری اس دنیا میں تین چیزیں محبوب ہیں: تلاوت قرآن مجید ، زیارت چہرہ رسول خدا  اور راہ خدا میں انفاق،حضرت فاطمہ زہرا (ع)

حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں: ”حبب الٰھی من دنیاکم ثلاث : تلاوة کتاب اللہ و المنظر فی وجہ رسول اللہ و الانفاق فی […]

10اکتبر
 عورت کی شخصیت کی حفاظت کے لئے بہترین عمل یہ ہے کہ (غیر) مرد کو نہ دیکھے اور (غیر) مرد بھی اسے نہ دیکھیں.حضرت فاطمہ زہرا (س)

حضرت فاطمہ زہرا (س) فرماتی ہیں : خَيْرٌ لِلِنّساءِ أنْ لا يَرَيْنَ الرِّجالَ وَ لا يَراهنَّ الرِّجالُ. عورت کی شخصیت کی حفاظت کے لئے بہترین […]

09اکتبر
ہر وہ شخص جو اپنے خالصانہ عمل کو خداوندعالم کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے خدا بھی اپنی بہترین مصلحت اس کے حق میں قرار دیتا ہے،حضرت فاطمہ زہرا (س)

حضرت فاطمہ زہرا (س) فرماتی ہیں : ” من اصعد الی اللہ خالص عبادتہ اھبط اللہ عزو جل الیہ افضل مصلحتہ “ ” ہر وہ شخص جو اپنے […]