19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

12سپتامبر
انبیاء کے اخلاقیات میں نظافت اور پاکیزگی شامل ہے۔امام رضا علیہ السلام

انبیاء کے اخلاقیات میں نظافت اور پاکیزگی شامل ہے۔امام رضا علیہ السلام

امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں مِنْ أَخْلاَقِ اَلْأَنْبِيَاءِ اَلتَّنَظُّفُ. انبیاء کے اخلاقیات میں نظافت اور پاکیزگی شامل ہے۔ تحف العقول ، ص (466)۔

11سپتامبر
دوسروں کے عبیوں کو نہ دیکھو، امام سجاد ع

دوسروں کے عبیوں کو نہ دیکھو، امام سجاد ع

انسان کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ وہ دوسروں کے عیبوں کو تو دیکھے لیکن اپنے عبیوں کو نہ دیکھے

10سپتامبر
ہوائے نفس کے خلاف اسی طرح جہاد کرو جس طرح کہ دشمن کے خلاف جہاد کرتے ہو۔امام محمد باقر علیہ السلام

ہوائے نفس کے خلاف اسی طرح جہاد کرو جس طرح کہ دشمن کے خلاف جہاد کرتے ہو۔امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں جَاهِد هَوَاك كمَا تُجَاهِدُ عَدُوَّك۔ ہوائے نفس کے خلاف اسی طرح جہاد کرو جس طرح کہ دشمن […]

09سپتامبر
جو کچھ تم اپنے بارے میں سننا پسند کرتے ہو لوگوں کے ساتھ اسی طرح بات کرو۔امام محمد باقر علیہ السلام

جو کچھ تم اپنے بارے میں سننا پسند کرتے ہو لوگوں کے ساتھ اسی طرح بات کرو۔امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں قولوا للناس احسن ما تحبون ان يقال لكم۔ جو کچھ تم اپنے بارے میں سننا پسند کرتے […]

08سپتامبر
اچھی بات جو بھی کہے، اخذ کرو خواہ وہ شخص خود اس بات پر عمل نہ بھی کرتا ہو۔امام محمد باقر علیہ السلام

اچھی بات جو بھی کہے، اخذ کرو خواہ وہ شخص خود اس بات پر عمل نہ بھی کرتا ہو۔امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں خُذُوا الكلِمَةَ الطَّيبَةَ مِمَّن قالَها و إن لَم يعمَل بِها۔ اچھی بات جو بھی کہے، اخذ کرو […]

07سپتامبر
فاسق و فاجر شخص کے ساتھ دوستی کرنے سے بچو ۔امام سجاد علیہ السلام

فاسق و فاجر شخص کے ساتھ دوستی کرنے سے بچو ۔امام سجاد علیہ السلام

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں إیّاکَ وَمُصاحَبَةُ الْفاسِقِ، فَإنّهُ بائِعُکَ بِأَکْلَةٍ أوْ أَقَلّ مِنْ ذلِکَ وَإیّاکَ وَمُصاحَبَةُ الْقاطِعِ لِرَحِمِهِ فَإنّى وَجَدْتُهُ مَلْعُونا فى […]

06سپتامبر
اپنے برادرِ مومن کے چہرے پر محبت و الفت بھری نگاہ ڈالنا عبادت ہے۔امام سجاد علیہ السلام

اپنے برادرِ مومن کے چہرے پر محبت و الفت بھری نگاہ ڈالنا عبادت ہے۔امام سجاد علیہ السلام

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں نَظَرُ الْمُؤْمِنِ فِى وَجْهِ أخِیهِ الْمُؤْمِنِ لِلْمَوَدَّهِ وَالْمَحَبَّهِ لَهُ عِبادَه اپنے برادرِ مومن کے چہرے پر محبت و […]

05سپتامبر
قرآنی آیات علوم کا خزانہ ہیں، جب کبھی کوئی خزینہ کھولا جائے تو اسے خود اچھی طرح ٹٹولا کرو۔امام سجاد علیہ السلام

قرآنی آیات علوم کا خزانہ ہیں، جب کبھی کوئی خزینہ کھولا جائے تو اسے خود اچھی طرح ٹٹولا کرو۔امام سجاد علیہ السلام

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں آیاتُ الْقُرْآنِ خَزائِنُ الْعِلْمِ، کُلَّما فُتِحَتْ خَزانَةٌ، فَیَنْبَغی لَکَ أنْ تَنْظُرَ ما فیها قرآنی آیات علوم کا خزانہ […]

04سپتامبر
جو شخص واجبات خدا پر عمل کرتا ہو، وہ سب سے بہتر و بالاتر شخص ہے۔امام سجاد علیہ السلام

جو شخص واجبات خدا پر عمل کرتا ہو، وہ سب سے بہتر و بالاتر شخص ہے۔امام سجاد علیہ السلام

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں مَن عَمِلَ بما افتَرَضَ اللهُ عَلَیهِ فَهُوَ مِن خَیر النَّاس جو شخص واجبات خدا پر عمل کرتا ہو، […]