19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

03سپتامبر
تمام خیر و سعادت اس بات میں ہے کہ انسان اپنے اوپر قابو رکھے۔امام سجاد علیہ السلام

تمام خیر و سعادت اس بات میں ہے کہ انسان اپنے اوپر قابو رکھے۔امام سجاد علیہ السلام

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں اَلْخَیْرُ کُلُّهُ صِیانَهُ الاْنْسانِ نَفْسَهُ تمام خیر و سعادت اس بات میں ہے کہ انسان اپنے اوپر قابو […]

02سپتامبر
ہماری شان میں قرآن کی آیتیں نازل کیں، اورہم نے لوگوں کی ہدایت کی، امام سجاد علیہ السلام

ہماری شان میں قرآن کی آیتیں نازل کیں، اورہم نے لوگوں کی ہدایت کی، امام سجاد علیہ السلام

ہم ہی صراط مستقیم اورہدایت کامرکزہیں اوراس کے لیے علم کاسرچشمہ ہیں جوعلم حاصل کرناچاہے اوردنیاکے مومنین کے دلوں میں ہماری محبت ہے

01سپتامبر
مجھے تعجب ہے اُس شخص پر جو دارِ فنا کے لئے تو (خوب) عمل کرتا ہے، مگر دارِ بقا کو چھوڑ دیتا ہے۔امام سجاد علیہ السلام

مجھے تعجب ہے اُس شخص پر جو دارِ فنا کے لئے تو (خوب) عمل کرتا ہے، مگر دارِ بقا کو چھوڑ دیتا ہے۔امام سجاد علیہ السلام

 امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں عَجَباً کُلّ الْعَجَبِ لِمَنْ عَمِلَ لِدارِ الْفَناءِ وَتَرَکَ دارَ الْبقاء مجھے تعجب ہے اُس شخص پر جو دارِ […]

31آگوست
با فضیلت ترین جہاد اپنے شکم اور شرمگاہ کی حفاظت ہے۔امام سجاد علیہ السلام

با فضیلت ترین جہاد اپنے شکم اور شرمگاہ کی حفاظت ہے۔امام سجاد علیہ السلام

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں إنَّ أفْضَلَ الْجِهادِ عِفَّهُ الْبَطْنِ وَالْفَرْج با فضیلت ترین جہاد اپنے شکم اور شرمگاہ کی حفاظت ہے۔ (مشکاۃ الأنوار، […]

30آگوست
قبر حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک پر سجدہ زمین کے سات طبق منور کر دیتا ہے۔۔۔۔۔حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

قبر حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک پر سجدہ زمین کے سات طبق منور کر دیتا ہے۔۔۔۔۔حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

قبر حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک پر سجدہ زمین کے سات طبق منور کر دیتا ہے اور جس کے پاس مرقد امام حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک کی تسبیح ہو اس کا شمار حضرت حق کی تسبیح کرنے والوں میں ہو گا اگرچہ وہ اس تسبیح سے کچھ نہ بھی پڑھے۔ من لايحضره الفقيه، ج 1، ص 268

27آگوست
اللہ رحم کرے اس پر جو ہمارے امر کو زندہ رکھے، امام رضا ع

اللہ رحم کرے اس پر جو ہمارے امر کو زندہ رکھے، امام رضا ع

خدا رحم کرے اس بندے پر جو ہمارے امر (اور ہمارے مشن) کو زندہ رکھے۔

24آگوست
ایمان واجبات و فرائض پر عمل اور افعال حرام سے دوری ہے، امام رضا ع

ایمان واجبات و فرائض پر عمل اور افعال حرام سے دوری ہے، امام رضا ع

ایمان واجبات و فرائض پر عمل اور افعال حرام سے دوری ہے۔ ایمان دلی عقیدہ زبانی اقرار اور اعضاء و جوارح کے ساتھ عمل و کردار ہے۔

23آگوست
سب سے بڑی مصیبت جہالت ہے.امام علی علیہ السلام

سب سے بڑی مصیبت جہالت ہے.امام علی علیہ السلام

امام على عليه السلام نے فرمایا: أَعظَمُ المَصائِبِ الجَهلُ سب سے بڑی مصیبت جہالت ہے. غرر الحکم و درر الکلم، ص73

22آگوست
میری وجہ سے تم (عذاب خداوندی)سے ڈرائے گئے ہو اور علی علیہ السلام کی وسیلہ سے تم نے ہدایت پائی ہے اور حسن علیہ السلام کی وجہ سے تمہیں احسان و نیکی عطا کی گئی ہے۔۔۔پیغمبر اکرم ص

میری وجہ سے تم (عذاب خداوندی)سے ڈرائے گئے ہو اور علی علیہ السلام کی وسیلہ سے تم نے ہدایت پائی ہے اور حسن علیہ السلام کی وجہ سے تمہیں احسان و نیکی عطا کی گئی ہے۔۔۔پیغمبر اکرم ص

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا: بى اُنذِرتُم وَ بِعَلىِّ بنِ أبى طالِبِ اهْتَدَيتُم… وَ بِالْحَسَنِ اُعْطيتُمُ الإْحسانُ وَ بِالْحُسَينِ […]