غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: عَلَيكُم بِالصَّدَقَةِ فَبَكِّرُوا بِالصَّدَقَةِ فَإنَّها تُسَوِّدُ وَجهَ إبليسَ تم صدقہ (ضرور) دو اور صدقہ بھی صبح […]
جس پر تمہارا تسلط نہیں اس پر غصہ ہونا عاجزی ہے اور جس پر تسلط ہے اس پر غصہ ہونا پستی ہے ۔امام علی النقی علیہ السلام
جھوٹ تمهیں نابود کردے گا اگرچه تم اس میں امان سمجھتے هو
ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت، دھوکے اور فریب سے پاک ہو۔امام حسین علیہ السلام
جو تمہیں برائیوں سے ڈرائے گویا اس نے نیکی کی بشارت دے دی۔امام علی علیہ السلام
خود بینی علم حاصل كرنے سے مانع ھوتی ھے اور جہالت و نادانی كی دعوت دیتی ھے،امام علی النقی علیہ السلام
جو شخص کسی برے عمل کی تحسین و تعریف کرے وہ اس کی برائی میں شریک ہے۔امام محمد تقی علیہ السلام
جو کچھ تم اپنے بارے میں سننا پسند کرتے ہو لوگوں کے ساتھ اسی طرح بات کرو۔
اگر جاہل خاموش رہے تو لوگوں کے درمیان اختلاف ظاہر نہ ہوگا۔