15می
عذاب قیامت سے محفوظ رہنے کا طریقہ

عذاب قیامت سے محفوظ رہنے کا طریقہ

مَن كَفَّ غَضَبَهُ عَنِ النّاسِ كَف َّ اللّه ُ عَنهُ عَذابَ يَومِ القِيامَة

15مارس
جس نے (صرف) اپنی رائے سے کام لیا وہ تباہ و برباد ہو گیا اور جس نے لوگوں سے مشورہ لیا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہو گیا۔امام علی علیہ السلام

جس نے (صرف) اپنی رائے سے کام لیا وہ تباہ و برباد ہو گیا اور جس نے لوگوں سے مشورہ لیا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہو گیا۔امام علی علیہ السلام

مَنِ اسْتَبَدَّ بِرَأْيِهِ هَلَكَ، وَ مَنْ شَاوَرَ الرِّجَالَ شَارَكَهَا فِي عُقُولِهَا

12مارس
انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہو ا ہے. امام علی علیہ السلام

انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہو ا ہے. امام علی علیہ السلام

بسم الله الرحمن الرحیم امام علی علیه السلام فرماتے ہیں. الْمَرْءُ مَخْبُوءٌ تَحْتَ لِسَانِهِ. انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہو ا ہے نہج […]

11مارس
مصیبت کےمطابق خدا انسان کو صبر عطا فرماتا ہے اورجو شخص مصیبت کے وقت ران پر ہاتھ مارے اس کا عمل ضائع ہوجاتا ہے۔امام علی علیہ السلام

مصیبت کےمطابق خدا انسان کو صبر عطا فرماتا ہے اورجو شخص مصیبت کے وقت ران پر ہاتھ مارے اس کا عمل ضائع ہوجاتا ہے۔امام علی علیہ السلام

بسم الله الرحمن الرحیم امام علی علیه السلام فرماتے ہیں. يَنْزِلُ الصَّبْرُ عَلَى قَدْرِ الْمُصِيبَةِ وَ مَنْ ضَرَبَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ عِنْدَ مُصِيبَتِهِ حَبِطَ […]

10مارس
علم و حکمت متواضع انسان کے دل میں پروان چڑھتے ہیں نہ کہ متکبر و جبار کے،امام موسی کاظم علیہ السلام

علم و حکمت متواضع انسان کے دل میں پروان چڑھتے ہیں نہ کہ متکبر و جبار کے،امام موسی کاظم علیہ السلام

” جس طریقے سے زراعت نرم زمین میں ہوتی ہےنہ کہ سخت زمین میں، اسی طرح سے علم و حکمت متواضع انسان کے دل میں پروان چڑھتے ہیں نہ کہ متکبر و جبار کے ۔

09مارس
جو بھی لوگوں پر سے اپنے غصہ کو کنٹرول کرے گا خداوند عالم قیامت کے دن اس کو اپنے عذاب سے محفوظ رکھے گا،حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

جو بھی لوگوں پر سے اپنے غصہ کو کنٹرول کرے گا خداوند عالم قیامت کے دن اس کو اپنے عذاب سے محفوظ رکھے گا،حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا:جو بھی لوگوں پر سے اپنے غصہ کو کنٹرول کرے گا خداوند عالم قیامت کے دن اس کو اپنے عذاب سے محفوظ رکھے گا۔

08مارس
اپنی قدرو منزلت کو نہ پہچاننے والا شخص ہلاک ہو جاتا ہے۔امام علی علیه السلام

اپنی قدرو منزلت کو نہ پہچاننے والا شخص ہلاک ہو جاتا ہے۔امام علی علیه السلام

بسم الله الرحمن الرحیم امام علی علیه السلام فرماتے ہیں. هَلَكَ امْرُؤٌ لَمْ يَعْرِفْ قَدْرَهُ. اپنی قدرو منزلت کو نہ پہچاننے والا شخص ہلاک […]

07مارس
ہر آنے والے نے پلٹنا ہے اور جب پلٹ گیا تو جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔امام علی علیه السلام

ہر آنے والے نے پلٹنا ہے اور جب پلٹ گیا تو جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔امام علی علیه السلام

بسم الله الرحمن الرحیم امام علی علیه السلام فرماتے ہیں: لِكُلِّ مُقْبِلٍ إِدْبَارٌ، وَ مَا أَدْبَرَ كَأَنْ لَمْ يَكُنْ‏. ہر آنے والے نے پلٹنا […]

06مارس
بدترین لوگ وہ ہیں جو بد ظنی اور بد گمانی کی وجہ سے کسی پر بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی بد سلوکی کی وجہ سے کوئی ان پر بھروسہ نہیں کرتا ہے۔امام علی علیہ السلام

بدترین لوگ وہ ہیں جو بد ظنی اور بد گمانی کی وجہ سے کسی پر بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی بد سلوکی کی وجہ سے کوئی ان پر بھروسہ نہیں کرتا ہے۔امام علی علیہ السلام

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں شَرُّ النَّاسِ مَنْ لا يَثِقُ بِأَحَدٍ لِسُوءِ ظَنِّهِ وَلا يَثِقُ بِهِ أَحَدٌ لِسُوءِ فِعْلِهِ. بدترین لوگ وہ ہیں […]

05مارس
جو آپ کو امین سمجھے اس کے ساتھ خیانت مت کرو اگرچہ وہ تمہارے ساتھ خیانت کرچکا ہو، امام علی علیہ السلام

جو آپ کو امین سمجھے اس کے ساتھ خیانت مت کرو اگرچہ وہ تمہارے ساتھ خیانت کرچکا ہو، امام علی علیہ السلام

جو آپ کو امین سمجھے اس کے ساتھ خیانت مت کرو اگرچہ وہ تمہارے ساتھ خیانت کرچکا ہو، اور اس کا راز فاش نہ کرو، چاہے وہ تمہارا راز فاش ہی کیوں نہ کر چکا ہو۔