صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی اور ان کے بلند حوصلے کو سراہا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل دور میں صاحب ثروت لوگ آگے بڑھ کر ضرورت مندوں کی مدد کریں۔
ہمیں عید الفطر کے دن اس عہد کی تجدید کرنا چاہیے کہ ہم وطن عزیز کے تمام مکاتب فکر کی تاریخی جدوجہد کے ثمرات و نتائج کو محفوظ رکھیں گے
ہمیں نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کا شکر بجا لانا چاہئیے
اسلام ضرورت مندوں کی حاجتوں کو پورا کرنے کا حکم دیتاہے
حوزه علمیه جامعۃ المنتظر لاہور پاکستان میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کل صبح 7 بجے عید الفطر کی نماز کی امامت کرائیں گے۔
سمینار میں اہم شخصیات کے علاوہ پاکستان کے مختلف مدارس اور حوزات علمیہ قم ،نجف سے تشریف لائے ہوئے مبلغین کی ایک بڑی تعداد بھی شریک تھے۔
ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہوگی۔
شیعہ علماء کونسل کے صوبائی دفتر سے جاری بیان میں محترم علی نقوی نے کہا کہ ماہ صیام ہمارے لئے نعمت خداوندی ہے۔ رحمتوں اور بخششوں کا لامتناہی سلسلہ، فیوض و برکات کا تسلسل سے نزول ہمارے لئے اپنے نفوس کی طہارت کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔