صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ملاقات میں انہدام جنت البقیع سمیت مختلف قومی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
جنت البقیع اور جنت المعلی ہمیں رسول خدا، ان کی آل پاک ؑ اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتے ہیں۔
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر تین میں دونوں فریقین کے درمیان الیکشن کے معاملے پر بات چیت جاری ہے۔
علامہ انور علی نجفی نے معزز مہمان کو نہج البلاغہ میں مولائے متقیان کے توحیدی معارف کی جانب توجہ دلائی جس پر پروفیسر صاحب نے اظہار تشکر کیا، پروفیسر سیزبیولس نے مستقبل قریب میں دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
ان کا کہنا تھاکہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عمل درآمد نہیں کیا گیا ۔جس کی وجہ سے دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ پشاورکی امامیہ مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔
خداوند مولانا محمد رضا صادقی کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
الشھادة العالمیہ مدارسِ اِسلامیہ کی سب سے بڑی ”ڈگری“ ہے۔ اِسے حاصل کرنے کیلئے مڈل کے بعد الشھادة العامہ، الشھادة الخاصہ اور الشھادة العالیہ کا پاس کرنا ضروری ہے۔
اس دوران اتحاد پر زور دیتے ہوئے منفی اثرات مرتب کرنے والے افراد کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے خدمت جاری رکھنے کی نصیحت کی
3 شوال المکرم بروز پیر؛ حوزه علمیه المہدی کراچی پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ غلام محمد سلیم کی جانب سے رمضان المبارک میں صوبۂ سندھ اور کراچی شہر میں تبلیغی فرائض سرانجام دینے والے مبلغین کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب، حوزه علمیه المہدی میں منعقد ہوئی۔