صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا: اس سانحہ میں عالمی سطح پر وطن عزیز کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔ دنیا میں بجا طور پر یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر اس ملک میں معلم ہی محفوظ نہیں تو پھر کون محفوظ ہے؟۔
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے سیاسی اور جمہوری وژن سے آگاہی کیلئے ایم ڈیبلیو ایم جنوبی پنجاب کی جانب سے کوئز مقابلہ خوش آئند ہے۔
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل کا کہنا تھا کہ پاکستانی ریاست کو عملی طور پرتکفیری دہشت گردوںکے حوالے کر دیا گیا ہے، ہمیں خاموشی اور صبر کی تلقین کی بزدلانہ پالیسی کو چھوڑ کر بہادری اور شہادت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے شرکت کی۔ آل پارٹیز پارٹیز کانفرنس کے مقررین نے حالیہ مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ طور پر قرارداد کی منظوری دی اور مردم شماری 2023ء کو مسترد کر دیا۔
ادارہ منہاج الحسینؑ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تمام عوام کا پاک افواج اور عدل و انصاف کے اداروں سے بس ایک ہی مطالبہ ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کیلئے اب پاکستان کی سرزمین تنگ کر دی جائے
علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا کہ اس دہشت گردی کے پیچھے وہی ہاتھ ہیں جو اصل مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ساری ملت شہداء کے خانوادوں کے غم میں برابر کی شریک ہے،
راہنماؤں نے کہا کہ علم دشمن دہشتگرد تکفیری عناصر نے معاشرے میں شعور آگاہی دینے والوں کو خاک و خون میں نہلا کر بدترین سفاکیت کا ثبوت دیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کرم کے حالات سوچی سمجھی سازش کے تحت خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خیبر پختونخوا میں پے در پے دہشتگردی کے واقعات نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دیئے ہیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ ریاض حسین نجفی نے قم کے معروف قبرستان میں مدفون حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ کے مزار پر حاضری دی ۔
حجة الاسلام و المسلمین مولانا تطہیر حسین زیدی نے کہا ہے کہ مسلمان اللہ تعالیٰ کے احکامات کو تسلیم کرنیوالے کو کہتے ہیں۔ خالق کائنات واجبات پر عمل چاہتا ہے