13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

28می
ارمغانِ کوثر فورم کے تحت جامعۃ الکوثر میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد

ارمغانِ کوثر فورم کے تحت جامعۃ الکوثر میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد

اس موقع پر کامیاب مقالہ نویس حضرات میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے، مذکورہ نشست کے بعد فارغ التحصیلان نے مختلف عنوانات کے تحت جاری امور کی انجام دہی میں انہیں پیش آنے والی مشکلات اور اس بابت اپنے تاثرات و مشاہدات بیان کئے۔

28می
حکومت بجٹ میں عوامی مسائل پر توجہ دے، علامہ شبیر حسن میثمی

حکومت بجٹ میں عوامی مسائل پر توجہ دے، علامہ شبیر حسن میثمی

اپنے ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مشکل حالات کا مقابلہ کرنیوالی پاکستانی عوام اسوقت بھی شدید مالی مسائل و مشکلات کا شکار ہے، اشیائے خورد و نوش و دیگر اشیاء پر عوام کو سبسڈی فراہم کی جائے۔

28می
کوئٹہ میں امام خمینی کی 34ویں برسی پر علمی نشست

کوئٹہ میں امام خمینی کی 34ویں برسی پر علمی نشست

تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے علماء سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے علاؤہ عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

27می
1988ء میں ظالم لشکروں کے حملوں میں شہید ہونیوالے سینکڑوں

1988ء میں ظالم لشکروں کے حملوں میں شہید ہونیوالے سینکڑوں

تین عشروں سے زائد وقت گزر گیا مگر آج بھی سینکڑوں مظلوم انصاف کے متلاشی ہیں

27می
سانحہ 1988ء کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

سانحہ 1988ء کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

سانحہ 1988ء گلگت بلتستان کے اہل تشیع کے خلاف ایک منظم سازش تھی، مقررین

26می
امام زمانہ ؑکے ظہور کےلئے اجتماعی تیاری کی ضرورت ہے،علامہ مبشرحسن

امام زمانہ ؑکے ظہور کےلئے اجتماعی تیاری کی ضرورت ہے،علامہ مبشرحسن

انہوں نے کہا کہ آئی ایس او کے جوان لائق تحسین ہیں کہ انہوں نے اس دن کو زندہ رکھا ہوا ہے ۔رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی با بصیرت قیادت کے باعث آج امریکہ شکست کا شکار ہے ۔آج طاقت کا توازن فلسطینیوں کے حق میں بدل چکا ہے ۔ فلسطینی طاقتور اور غاصب اسرائیل کمزور ہوتا جارہا ہے ۔

26می
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی جلد از جلد تکمیل انتہائی ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی جلد از جلد تکمیل انتہائی ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

ان کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ملکی معیشت کیلئے انتہائی اہم ترین ہے، البتہ ملکی و عوامی مفاد کا یہ اہم ترین بین الاقوامی منصوبہ گزشتہ عشرہ میں سرد خانے کی نذر رہا، ارض وطن جو اس وقت معاشی و اقتصادی گھمبیر مسائل کا سامنا ہے ایسے حالات میں اس منصوبے کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے،

24می
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی ایران کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

سربراہ وفاق المدارس الشیعہ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی ایران کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ایران کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

24می
جامعہ فاطمیہ (س) نواب شاہ میں کمپیوٹر لیب کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

جامعہ فاطمیہ (س) نواب شاہ میں کمپیوٹر لیب کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

علامہ سید اسد زیدی نے افتتاحی تقریب میں اپنی گفتگو کے دوران کہا کہ ہم اپنے جامعہ کی طالبات کو دینی معارف سکھانے کے ساتھ ساتھ، کمپیوٹر کے ہنر سے بھی آشنا کرنا چاہتے ہیں