13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

14می
ملک بھر کی اساتذہ تنظیموں کو پارہ چنار کے مظلوم اساتذہ کے بہیمانہ قتل پر خاموش نہیں رہنا چاہیے، عارف حسین علیجانی

ملک بھر کی اساتذہ تنظیموں کو پارہ چنار کے مظلوم اساتذہ کے بہیمانہ قتل پر خاموش نہیں رہنا چاہیے، عارف حسین علیجانی

انہوں نے کہا کہ دیگر فورمز کی طرح اساتذہ کی جانب سے بھی فورمز کا انعقاد ناگزیر ہے، ان پروگراموں میں علم کی روشنی پھیلانے والے مظلوم معلمین کے ساتھ اظہار یکجہتی و ہمدردی کی جائے، اور ان پلیٹ فارمز سے اس طرح کے بہیمانہ قتل کی مذمت ہونی چاہیے،

12می
مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں سالانہ علمی سیمینار منعقد

مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں سالانہ علمی سیمینار منعقد

مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں سالانہ علمی سیمینار منعقد، نائب رئیس جامعہ مصطفی العالمیہ کی خصوصی شرکت

12می
اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

عدالت نے عمران خان کی دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا

12می
آسمانی کتب انسان کی کردار سازی کے لئے اللہ تعالیٰ نے نازل کئے، مولانا تطہیر حسین زیدی

آسمانی کتب انسان کی کردار سازی کے لئے اللہ تعالیٰ نے نازل کئے، مولانا تطہیر حسین زیدی

مولانا تطہیر زیدی نے کہا 20 سال کی عمر تک نوجوان کو شیطان اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کرتا ہے۔ پھر یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ رحمان کا راستہ اختیار کرتاہے ، یا شیطان کا

12می
فتنہ انگیزی، شرپسندی، جلاؤ گھیراؤ اور اکساؤ کی کسی کو اجازت نہیں، علامہ ساجد نقوی

فتنہ انگیزی، شرپسندی، جلاؤ گھیراؤ اور اکساؤ کی کسی کو اجازت نہیں، علامہ ساجد نقوی

اپنے بیان میں ایس یو سی سربراہ نے کہا کہ معاشرے میں فتنہ انگیزی اور شر پسندی کرنیوالے عناصر کو قانون کے دائرہ میں لایا جائے

11می
شیعہ ٹارگٹ کلنگ پرہم نے بھی احتجاج کئے، کبھی ٹریفک سگنل اور گملا تک نہیں ٹوٹا، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ ٹارگٹ کلنگ پرہم نے بھی احتجاج کئے، کبھی ٹریفک سگنل اور گملا تک نہیں ٹوٹا، علامہ سبطین سبزواری

انہوں نے زوردیا کہ معاملے کا سیاسی حل تلاش کیا جائے۔ کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کی باتیں افسوسناک ہیں۔ اصلاح احوال کے لئے سیاسی قائدین اور اداروں کو اپنی انا کی قربانی دینی چاہیے۔

11می
پرامن احتجاج آئینی حق، قومی املاک کو نقصان پہنچانا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی ہے، علامہ افضل حیدری

پرامن احتجاج آئینی حق، قومی املاک کو نقصان پہنچانا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی ہے، علامہ افضل حیدری

انہوں نے کہا ریڈیو پاکستان، ایمبولینس ،آرمی تنصیبات اور پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کوئی جواز نہیں تھا۔ یہ قومی املاک پاکستان کی ملکیت ہیں۔ انہیں نقصان پہنچانا ملک دشمنی کے مترادف ہے ۔انہوں نے زوردیا کہ سیاسی قائدین احتجاج کریں مگر پرامن طریقے سے ۔ آگ لگے گی تونقصان سب کا ہوگا ۔

10می
لاہور، تمام تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس بند، آج ہونیوالے پیپرز بھی ملتوی

لاہور، تمام تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس بند، آج ہونیوالے پیپرز بھی ملتوی

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کے مطابق انٹرنیٹ سروس فی الحال بحال نہیں کی جائے گی

09می
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ رینجرز اہلکار بڑی تعداد میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہیں۔