صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اجلاس میں چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے
اجلاس کے دوران فلسطین میں جاری مظالم اور عوامی مشکلات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ رہنماؤں نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ امت مسلمہ کے لیے نہایت اہم ہے اور اس پر خاموشی اختیار کرنا ظلم کی حمایت کے مترادف ہے۔
ایک بیان میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ وہ سب جو معرکۂ حق و باطل میں راہِ قدس کے شہداء میں شامل ہوئے، آج ہم ان کی عظیم قربانیوں کو یاد کرتے ہیں، ان کی راہ پر چلنے کا عہد کرتے ہیں، یہ شہداء محض فرد نہیں بلکہ ایک نظریہ اور ایک لازوال داستان ہیں جو ہمیں سکھاتی ہے کہ ظلم کے ایوانوں کو لرزانے کے لیے اسلحے سے زیادہ ایمانی قوت درکار ہوتی ہے۔
جامعة النجف میں علماء کے وفد سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اکتوبر 2024 سے اب تک 200 سے زائد معصوم جانیں ضائع ہو چکی ہیں، مگر ان اندوہناک واقعات میں حکمرانوں کے کانوں جوں تک نہیں رینگی، وہ بے بس نظر آتے ہیں۔ جس کا مطلب ہے کہ یہ حکومت دہشت گردوں کی سہولت کار ہے یا ان کے سامنے بے بس۔
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کی جانب سے شیعہ علماء کونسل پاکستان حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام سٹی ہال حیدرآباد میں استقبال ماہ رمضان المبارک 1446ھ و مبلغین سیمینار حیدرآباد سندھ میں منعقدہ عظیم الشان سمینار میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے 20 ارکان میں صرف ایک عالم دین علامہ افتخار حسین نقوی کا تعلق مکتب اہل بیت علیہم السّلام سے ہے، جو کہ ناقابلِ قبول تعداد ہے، لہٰذا کم از کم چار شیعہ علماء کی نمائندگی ہونی چاہیے۔
سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بیروت لبنان میں منعقدہ شہدائے راہِ قدس کی عظیم الشان تشییع میں شرکت کی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ایس یو سی کے سیکرٹری جنرل نے سیدین مقاومت کے تشیع جنازہ اور عالم اسلام میں حریت کے علمبرداروں کی مجاہدانہ زندگی پر روشنی بھی ڈالی اور اجتماعی فاتحہ خوانی بھی کروائی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد علی جروار بھی موجود تھے۔
پروگرام میں جوانوں کو دور جدید کے مطابق کیریئر کاؤنسلنگ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI، قانون شناسی، ریسکیو ٹریننگ، معاشی تربیت ، تنظیمی تربیت سمیت نوجوانوں کو آگاہی دی گئی۔