زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
شہید کے نماز جنازہ میں علماء کرام و مؤمنین کی کثیر تعداد میں شرکت کی
یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ حمایت اور صہیونیوں سے نفرت کا اظہار بیت المقدس کی آزادی کے لئے مفید ہے۔
شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گااور ارض فلسطین ایک آزاد اور خود مختار ملک کے طور پر دنیا کے تقشے پر نمودار ہوگا
ڈاکٹر عبدالزہراء شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس مرحوم کے فرزند اور نہایت نیک انسان تھے
قبلہ اول کی آزادی اور مظلوم غزہ و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کی ملک کے چپے چپے سے آواز بلند کی جائے
زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے 300 روپے، چاول استعمال کرنے والے900روپے فی کس فطرہ ادا کریں، مجتہدین کا متفقہ فتویٰ ہے کہ ماہ مبارک کی کسی بھی تاریخ میں مستحق کو قرض دے کر عید کا چاند دیکھنے پرفطرہ کے طور پرحساب کر سکتے ہیں
ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے کہا ہے کہ جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ” میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے 7 اکتوبر کے آپریشن “طوفان الاقصیٰ” کو دہشتگردی قرار دینا سراسر ظلم اور سچائی سے انحراف اور قابلِ مذمت فعل ہے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: آج کے دور میں انسان تاریخ کی سب سے سنگین تہذیبی غلامی کی جکڑ میں ہے۔ جبری گمشدگی سے انسانی تکریم پر سب سے بڑا حملہ، اقوام عالم ایام منانے کے ساتھ لائحہ عمل دے۔
یوم پاکستان کے 85 برس مکمل ہونے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو مبارک باد