13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

30مارس
عیدالفطر خوشی کے ساتھ قومی وحدت کا عظیم مظاہرہ ہے

عیدالفطر خوشی کے ساتھ قومی وحدت کا عظیم مظاہرہ ہے

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عید کا دن ہمیں اتحاد جیسے قرآنی اور نبوی فریضے کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ عہد کریں کہ اتحاد اور جد وجہد کاسفر جاری رہے گا، مظلوم فلسطینی و کشمیری بھائیوں کو یاد رکھیں گے۔

30مارس
تھرپارکر میں یوم القدس پر شیعہ تنظیموں کی احتجاجی ریلیاں

تھرپارکر میں یوم القدس پر شیعہ تنظیموں کی احتجاجی ریلیاں

مرکزی ریلی مٹھی میں مسجد زہرہ (س) سے نکالی گئی، جو شاہی بازار سے ہوتی ہوئی تھر پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کے شرکاء نے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور فلسطین میں جاری ظلم و ستم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

30مارس
عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (30 مارچ) کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

29مارس
زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے ، ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ و عاقل ہو

29مارس
شیعہ علماءکونسل کے زیر اہتمام القدس ریلی، فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی،ناجائز اسرائیلی ریاست کے خاتمے کا مطالبہ

شیعہ علماءکونسل کے زیر اہتمام القدس ریلی، فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی،ناجائز اسرائیلی ریاست کے خاتمے کا مطالبہ

قائد ملت جعفریہ کی اپیل پر شیعہ علما کونسل کی لاہور پریس کلب سے القدس ریلی کی قیادت صفی الحسنین شیرازی نے کی، شرکائے ریلی کی اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرہ بازی کی، مختلف قراردادیں منظور

29مارس
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون میں 7 بجے نماز عید الفطر پڑھائیں گے

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون میں 7 بجے نماز عید الفطر پڑھائیں گے

دوسری نماز 7.45بجے صبح مولانا غلام شبیر نجفی کی اقتدا میں ادا کی جائے گی, اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، گلگت، سکردو، پشاورمیں مختلف علماءنماز پڑھائیں گے

29مارس
ڈیرہ اسماعیل خان: شیعہ علماء کونسل اور جے ایس او کے زیر اہتمام القدس ریلی، علامہ رمضان توقیر سمیت دیگر مقررین کا خطاب

ڈیرہ اسماعیل خان: شیعہ علماء کونسل اور جے ایس او کے زیر اہتمام القدس ریلی، علامہ رمضان توقیر سمیت دیگر مقررین کا خطاب

مقررین نے کہا کہ اسرائیل عالمی دہشت گرد ہے جس نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر رکھی ہے۔

29مارس
آئی ایس او کراچی کے تحت عظیم الشان آزادی القدس ریلی ، سیاسی و مذہبی قائدین کا خطاب

آئی ایس او کراچی کے تحت عظیم الشان آزادی القدس ریلی ، سیاسی و مذہبی قائدین کا خطاب

ریلی میں شریک افراد نے فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر "القدس ہمارا ہے"، "اسرائیل مردہ باد"، اور "فلسطین زندہ باد" کے نعرے درج تھے

28مارس
 شہید ڈاکٹر عبدالزھراء کا نماز جنازہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی اقدا میں ادا کردیا گیا

 شہید ڈاکٹر عبدالزھراء کا نماز جنازہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی اقدا میں ادا کردیا گیا

شہید کے نماز جنازہ میں علماء کرام و مؤمنین کی کثیر تعداد میں شرکت کی