13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

19می
معاشرتی عدل و انصاف کا قیام، مظلوموں کی داد رسی اور ایثار و بھائی چارے کا فروغ ہماری اجتماعی و انفرادی ذمہ داری ہے، ‏ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

معاشرتی عدل و انصاف کا قیام، مظلوموں کی داد رسی اور ایثار و بھائی چارے کا فروغ ہماری اجتماعی و انفرادی ذمہ داری ہے، ‏ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا: معاشرتی عدل و انصاف کا قیام، مظلوموں کی داد رسی اور ایثار و بھائی چارے کا فروغ ہماری اجتماعی و انفرادی ذمہ داری ہے۔

19می
امریکی صدر کا دورۂ عرب ممالک؛ شرعی اصول اور غیرتِ اسلامی کا مذاق اڑایا گیا، علامہ محمد افضل حیدری

امریکی صدر کا دورۂ عرب ممالک؛ شرعی اصول اور غیرتِ اسلامی کا مذاق اڑایا گیا، علامہ محمد افضل حیدری

علامہ محمد افضل حیدری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ واضح ہوگیا مسلمانوں میں جذبہء اخوت، اجتماعیت اور اسلامی قدروں کا کوئی احساس باقی نہیں رہ گیا، کہا کہ امریکی صدر کا دورۂ عرب ممالک کے دوران شرعی اصول اور غیرتِ اسلامی کا مذاق اڑایا گیا۔

19می
حوزہ علمیہ قم، اتحاد و وحدت اور دنیا بھر میں امت اسلامی کی بیداری کا علمبردار ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ علمیہ قم، اتحاد و وحدت اور دنیا بھر میں امت اسلامی کی بیداری کا علمبردار ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے حوزہ علمیہ قم کی ازسرنو تاسیس کی سو سالہ سالگرہ کے موقع پر حوزہ علمیہ کے مدیر آیت اللہ علی رضا اعرافی کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے۔

15می
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے ملاقات کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے ملاقات کی

ملاقات میں نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ناظم اعلی جامعۃ المنتظر مولانا سید مرید حسین نقوی اور ڈاکٹر سید محمد نجفی بھی شریک تھے

15می
علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر صدارت ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کابینہ کا پہلا باضابطہ اجلاس

علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر صدارت ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کابینہ کا پہلا باضابطہ اجلاس

اجلاس میں نو منتخب اراکین کابینہ نے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بابصیرت اور دلیرانہ قیادت میں اس عزم کا اظہار کیا کہ مجلس وحدت مسلمین ایک نظریاتی، عوامی اور متحرک پلیٹ فارم کے طور پر ملک وملت کی ترقی واستحکام کیلئے پہلے سے زیادہ فعال کردار ادا کرے گی۔

15می
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے شعبہ قم میں مشورتی کونسل کا اجلاس

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے شعبہ قم میں مشورتی کونسل کا اجلاس

مسؤل دفتر جناب قبلہ شاکری نے اجلاس میں تشریف لائے تمام معزز اراکین مشاورتی کونسل کو خوش آمدید کہا اور ان کا مختصر تعارف کرایا۔

15می
علامہ عارف واحدی کی وفد کے ہمراہ متحدہ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سے ملاقات

علامہ عارف واحدی کی وفد کے ہمراہ متحدہ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سے ملاقات

ملی یکجہتی کونسل، اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور سابق رکن اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک وفد کے ہمراہ متحدہ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سے ملاقات کی۔

15می
اسرائیل ناجائز و غاصب ریاست اور مشرق وسطیٰ میں ایک ظالم خنجر کی مانند پیوست ہے

اسرائیل ناجائز و غاصب ریاست اور مشرق وسطیٰ میں ایک ظالم خنجر کی مانند پیوست ہے

علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: مشرق وسطیٰ میں ظالم خنجر کی ماننداسرائیل سے اب دنیا کا امن بھی خطرے میں ہے۔

09می
جنگ پاکستان اور بھارت دونوں کے عوام کی مفاد میں نہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

جنگ پاکستان اور بھارت دونوں کے عوام کی مفاد میں نہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے میزائل حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔