زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
مرحوم نہایت محنتی، بااخلاق اور خوش مزاج طالب علم تھے جنہوں نے اپنے کردار، نظم و ضبط اور تعلیمی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی سے سب کے دل جیت لیے تھے۔
زہراء (س) اکیڈمی پاکستان کے چیئرمین نے عالم ربانی علامہ سید علی نقی نقوی کے انتقال پرملال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شیشے کے گھر کے مکین شاید ویتنام اور لبنان کو فراموش کر چکے ہیں اور اُنہیں معلوم نہیں ہے کہ امتِ اسلامیہ کی لیڈرشپ کو دھمکانے کا نتیجہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای مسلمانوں کے رہبر اور مرجع تقلید ہیں، ان کے خلاف نازیبا تحقیری زبان کسی صورت قبول نہیں
قدیم درسگاہ اور اس کے طلباء ایک عظیم استاد سے محروم ہوگئے۔
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کے سینئر مدرس ، محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی رحمة اللہ علیہ کے فرزند حجة الاسلام والمسلمین مولانا سید علی نقی نقوی وفات پاگئے ہیں
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی نے اردو یونیورسٹی میں سبیل امام حسینؑ پر پولیس اہلکاروں کے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے عالَم اسلام میں شدید اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے،
انہوں نے احادیث کی روشنی میں مجلسِ عزاء کی فضیلت اور اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السّلام پر گریہ کرنے والوں پر جنت واجب ہو جاتی ہے۔