18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

09می
جنگ پاکستان اور بھارت دونوں کے عوام کی مفاد میں نہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

جنگ پاکستان اور بھارت دونوں کے عوام کی مفاد میں نہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے میزائل حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔

03می
بھارت پہلگام ڈرامہ فلسطین میں جاری مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے کر رہا ہے، علامہ مرید نقوی

بھارت پہلگام ڈرامہ فلسطین میں جاری مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے کر رہا ہے، علامہ مرید نقوی

ان کا کہنا تھا کہ دراصل یہ سب ڈرامہ نریندرامودی یہودیوں کو تقویت پہنچانے کیلئے کر رہا ہے تاکہ فلسطین میں جاری مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹائی جا سکے۔

03می
صحافت؛ انسانیت کی بہت بڑی خدمت ہے، علامہ سید ساجد نقوی کا عالمی یوم صحافت پر پیغام

صحافت؛ انسانیت کی بہت بڑی خدمت ہے، علامہ سید ساجد نقوی کا عالمی یوم صحافت پر پیغام

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: سفاکیت کے باوجود یہ شعبہ صحافت ہی تھا جس نے مظلوم غزہ پر ڈھائے جانیوالے مظالم کو آشکار کیا۔ مشکل حالات میں صحافیوں کا کرادر قابل تحسین جو اپنی جانوں کی پروا کئے بغیر سچ کو عوام کے سامنے لانے کیلئے میدان عمل میں موجود ہیں۔

03می
شام میں امریکہ اور ترکی کی مدد سے ایسی حکومت قائم ہوئی ہے جو ٹرمپ اور اسرائیل کے ساتھ روابط قائم کر رہی ہے، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی

شام میں امریکہ اور ترکی کی مدد سے ایسی حکومت قائم ہوئی ہے جو ٹرمپ اور اسرائیل کے ساتھ روابط قائم کر رہی ہے، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبۂ جمعہ میں عالمی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں امریکہ اور ترکی کی مدد سے ایسی حکومت قائم ہوئی ہے جو ٹرمپ اور اسرائیل کے ساتھ روابط قائم کر رہی ہے۔

26آوریل
پہلگام واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کیلیے تیار ہیں، مہم جوئی کا بھرپور جواب دینگے، وزیراعظم

پہلگام واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کیلیے تیار ہیں، مہم جوئی کا بھرپور جواب دینگے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی ہماری لائف لائن ہے، بھارت نے مہم جوئی کی تو 2019ء کی طرح منہ توڑ جواب ملے گا۔ ہم پہلگام واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کیلیے تیار ہیں۔

11آوریل
سعودی حکمران بقیع کی تعمیر کروائے تو اسلامی دنیا میں ان کا وقار اور عزت بڑھ جائے گی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

سعودی حکمران بقیع کی تعمیر کروائے تو اسلامی دنیا میں ان کا وقار اور عزت بڑھ جائے گی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے لاہور میں خطبۂ جمعہ کے دوران، یومِ انہدام جنت البقیع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکمران بقیع کی تعمیر کروائے تو اسلامی دنیا میں ان کا وقار اور عزت بڑھ جائے گی۔

11آوریل
قومی اہمیت کے حامل ایشوز کو باہمی افہام و تفہیم سے حل ہونا چاہئے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قومی اہمیت کے حامل ایشوز کو باہمی افہام و تفہیم سے حل ہونا چاہئے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: تکنیکی و آئینی امور کو مشترکہ مفادات کونسل جیسے اعلیٰ سطحی فورمز پر حل کیا جائے۔

07آوریل
جامعہ سلمان فارسی و جامعہ مدینۃ العلم میں داخلے جاری ہیں

جامعہ سلمان فارسی و جامعہ مدینۃ العلم میں داخلے جاری ہیں

جامعہ مدینۃ العلم کے زیر نگرانی چلنے والا بہترین ادارہ جہاں ملت کے ذہین اور ہونہار بچوں کو قرآنی اور مروجہ تعلیم دی جاتی ہے

07آوریل
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔