13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

22مارس
اللہ سے تعلق کو مضبوط رکھنے کا بہترین ذریعہ دعا ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

اللہ سے تعلق کو مضبوط رکھنے کا بہترین ذریعہ دعا ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ دعا کرنے سے ہدایت اور رہنمائی بھی بڑھ جاتی ہے اورانسان حوادث کا مقابلہ کرتا ہے۔

20مارس
علامہ سید محمد عالم شاہ موسوی رح اس دارفانی سے انتقال کر گئے

علامہ سید محمد عالم شاہ موسوی رح اس دارفانی سے انتقال کر گئے

ان کی وفات پر سرپرست اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ غم کی ان ساعتوں میں ہم مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں

19مارس
پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر دی جانے والی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

18مارس
آج بھی مسلمان اگر اصحاب بدر والا جذبہ پیدا کریں تو کوئی طاقت اسلام کا بال بیکا نہیں کر سکتی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

آج بھی مسلمان اگر اصحاب بدر والا جذبہ پیدا کریں تو کوئی طاقت اسلام کا بال بیکا نہیں کر سکتی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: اسلام کو اغیار سے بچانے کیلئے اصحاب بدر والا جذبہ پیدا کریں تو کوئی طاقت اسلام کا بال بیکا نہیں کر سکتی۔ حافظ رسالت حضرت علی علیہ السلام نے جس دلیری کے ساتھ سینہ سپر ہو کر کفار اور دشمنوں کو واصل جہنم کیا یہ جذبہ ہر مجاہد اور حریت پسند کیلئے نمونہ عمل ہے۔

17مارس
اتحاد بین المسلمین کا فروغ امام حسن (ع) کی سیرت اور ہمارا دینی و اسلامی فریضہ ہے

اتحاد بین المسلمین کا فروغ امام حسن (ع) کی سیرت اور ہمارا دینی و اسلامی فریضہ ہے

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام کی سیرت و کردار سے استفادہ کرتے ہوئے ہم نے بھی وطن عزیز میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا۔ وقت کا تقاضا ہے کہ مسائل سے نبرد آزما ہونے اور اختلافات کو جڑوں سے اکھاڑنے کے لئے باہمی صلح و رواداری کو فروغ دیا جائے۔

16مارس
شیعہ سنی کے درمیان سحری کے وقت میں کوئی فرق نہیں ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

شیعہ سنی کے درمیان سحری کے وقت میں کوئی فرق نہیں ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ہر حاجت اور ہر فرض کی چابی دعا ہے۔ سب نعمتیں اور رحمتیں اللہ کے پاس ہیں اور ان کو حاصل کرنے کا وسیلہ دعا ہے

15مارس
امام حسنؑ کی سیرت و کردار سے استفادہ وقت کی اہم ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ

امام حسنؑ کی سیرت و کردار سے استفادہ وقت کی اہم ضرورت ہے، قائد ملت جعفریہ

وقت کا تقاضا ہے کہ مسائل سے نبرد آزما ہونے اور اختلافات کو جڑوں سے اکھاڑنے کے لئے باہمی صلح و رواداری کو فروغ دیا جائے، ولادت امام حسن کے موقع پر پیغام

14مارس
فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ کا اعلان

فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ کا اعلان

انہوں نے کہا ہے کہ فطرہ شرائط کے مطابق مستحقین کو دیا جا سکتا ہے۔ فطرت دینا لازم ہے۔ حتیٰ کہ نومولود کا فطرہ دینا بھی واجب ہے۔

10مارس
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے عالم با عمل علامہ سید علی رضا نقوی کی وفات پر تعزیت

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے عالم با عمل علامہ سید علی رضا نقوی کی وفات پر تعزیت

یہ ایک عظیم ملی نقصان ہے اور ایسا خلا ہے جو کبھی پر نہیں ہو سکتا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم و مغفور کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے