18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

31مارس
خیبرپختونخوا کے بہادر عوام ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف ثابت قدم رہے ہیں، آرمی چیف

خیبرپختونخوا کے بہادر عوام ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف ثابت قدم رہے ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے عید الفطر کے موقع پر جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چکّن کا دورہ کیا۔

31مارس
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی عید سعید الفطر کے پرمسرت موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی عید سعید الفطر کے پرمسرت موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد

‏عید سعید الفطر صرف خوشی کا دن نہیں، بلکہ یہ ہمیں احساس، ہمدردی اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ اس دن جب ہم اپنے گھروں میں خوشیوں سے سرشار ہیں، ہمیں ان بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے جو ظلم و جبر کا شکار ہیں، جن کے دل غمزدہ ہیں، اور جو مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں۔

31مارس
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

پشاور، کوئٹہ، ملتان، حیدرآباد، سکھر، مردان، سبی، مری، گلگت، سرگودھا، بہاولپور، جھنگ سمیت دیگر بڑے شہروں میں بھی عید الفطر کی نماز کے اجتماعات ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

31مارس
وزیراعظم شہباز شریف کی قوم کو عید کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی قوم کو عید کی مبارکباد

وزیراعظم نے کہا کہ معیشت، معاشرت اور قومی یکجہتی کو مستحکم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حکومت پاکستان اس وقت ملک کی اقتصادی بحالی، امن و امان کے قیام اور سماجی استحکام کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔

31مارس
صدر مملکت آصف زرداری کی قوم کو عید کی مبارکباد

صدر مملکت آصف زرداری کی قوم کو عید کی مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ رمضان المبارک میں ہونے والی تربیت کو عملی زندگی میں روزمرہ کے معاملات میں نافذ کریں اور اتحاد و یک جہتی کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھیں۔

31مارس
عید الفطر کی پرمسرت گھڑیوں میں، وفاق ٹائمز کی جانب سے عید مبارک

عید الفطر کی پرمسرت گھڑیوں میں، وفاق ٹائمز کی جانب سے عید مبارک

عید الفطر کی پرمسرت گھڑیوں میں، وفاق ٹائمز کی جانب سے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دلی عید مبارک!

31مارس
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی عید سعید الفطر کے پرمسرت موقع پر عالم اسلام کو مبارکباد

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی عید سعید الفطر کے پرمسرت موقع پر عالم اسلام کو مبارکباد

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ ماہ مقدس کے دوران عبادت کا تسلسل ہمیں باقی ایام میں بھی جاری رکھنا چاہیے۔ 

30مارس
چاند نظر آگیا، ایران، ہندوستان، پاکستان میں عید الفطر کا اعلان

چاند نظر آگیا، ایران، ہندوستان، پاکستان میں عید الفطر کا اعلان

رہبر انقلاب اسلامی اور ولی فقیہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایران میں چاند نظر آنے اور کل پیر کو عیدالفطر کا اعلان کردیا ہے۔

30مارس
 علامہ راجہ ناصرعباس و دیگر ایم ڈبلیوایم قائدین کا مرکزی رہنما اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ناظرعباس تقوی کی والدہ محترمہ کی رحلت پراظہار تعزیت

 علامہ راجہ ناصرعباس و دیگر ایم ڈبلیوایم قائدین کا مرکزی رہنما اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ناظرعباس تقوی کی والدہ محترمہ کی رحلت پراظہار تعزیت

اللہ رب العزت علامہ ناظر تقوی اور انکے اہل خانہ کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں علامہ صاحب کے ساتھ ہیں۔ اللہ سبحاںہ و تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین۔