زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور میں خطاب کرتے ہو کہا کہ قرآن مجید میں تجارت ، وصیت اور ماہ رمضان المبارک کو بڑی اہمیت دی گئی ہے، روزہ ہجرت کے دوسرے سال جنگ بدر کے وقت فرض ہوا ہے۔
انہوں نے کہاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہونا چاہئے،چونکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایائے۔
آپ کا تعلق کارگل و بلتستان کے سنگم پر واقع ضلع کھرمنگ کے گاؤں برولمو سے تھا۔ آپ کے والد آیت اللہ شیخ علی نجفی برولمو اپنے زمانے کے جید عالم دین اور لوگوں کے روحانی پیشوا تھے جن کی دینی و معنوی خدمات آج تک زبان زد عام ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سمیت ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کرنا ہوگی
حوزہ علمیہ کی جامع علی مسجد میں استقبالیہ تقریب سے خطاب میں حجۃ الاسلام و المسلمین سید عزیز الدین الحکیم نے کہا پاکستان اہل بیت اطہارؑ سے محبت میں معروف ملک ہے۔ اور یہاں کے لوگ اہل علم کی عزت کرنے والے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا: ذاتی و اجتماعی کردار سازی کے لیے ضروری ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے دوران آفاقی کتاب یعنی قرآن کریم کا گہرائی سے مطالعہ کیا جائے۔ اس کے مفاہیم و معانی پر دقت سے غور کیا جائے اور اپنے قلوب و اذہان کو نور قرآن سے منور کر کے روح اور جسم کو پاکیزہ کیاجائے کیونکہ قرآن ہی انسان کو اصلاح، تطہیر، تذکیہ اور انقلاب کا راستہ دکھاتا ہے۔
حوزہ علمیہ قم (جامعہ المصطفىٰ العالمیہ) میں زیرِ تعلیم تین پاکستانی علمائے کرام کو ایران سے پاکستان آتے ہوئے ریمدان بارڈر پر نامعلوم افراد نے گرفتار کر لیا، جس پر پاکستان کے علماء اور سیاسی شخصیات نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سمیت ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کرنا ہوگی۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔