زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
پروگرام میں جوانوں کو دور جدید کے مطابق کیریئر کاؤنسلنگ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI، قانون شناسی، ریسکیو ٹریننگ، معاشی تربیت ، تنظیمی تربیت سمیت نوجوانوں کو آگاہی دی گئی۔
اس موقع پر مرکزی وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہاکہ ہم آج خدا کا شکریہ ادا کرتے ہیں، کہ پاک پروردگار نے آج ہم سے اہم کام سرانجام کروایا اور ملت کی دختران کی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے آیت اللہ دری نجف آبادی کی تشریف آوری پر ان کا شکریہ ادا کیا نیک خواہشات کا اظہار کیا
کرم میں پائیدار امن کیلئے اتحاد و وحدت کے علمبرداروں سے استفادہ کیا جائے،فتنہ و فساد کا خاتمہ حکومتی اقدامات کے علاوہ اچھی شہرت کے حامل علماء و اکابرین کی معاونت سے ممکن
ہمارے بچے سب کچھ پڑھ لیتے ہیں لیکن قرآن مجید کا ترجمہ نہیں پڑھتے، علمی تبلیغی مجالس دین محمدی کے فروغ کا بہترین پلیٹ فارم ،صرف فضائل مصائب تک محدود کیوں، ہماری مجالس میں قرآن مجید برائے نام پڑھا جاتا ہے،جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں خطبہ جمعہ
علامہ محمد رمضان توقیر نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے دیرینہ دوست و عقیدت مند اور ہمارے مخلص تنظیمی دوست تھے۔ ان کی قومی ملی اور تنظیمی حوالے سے گرانقدر خدمات ہیں، صوبہ میں تنظیمی طور پر جماعت کیلئے نا قابل تلافی نقصان ہے۔
معاشی انصاف سے سماجی انصاف وابستہ،ظالمانہ اقتصادی نظام سب سے بڑی رکاوٹ، ظالمانہ اقتصادی و سیاسی نظام کی سب سے واضح ، تازہ اور بدترین جھلک غزہ ،شام و لبنا ن ہیں
ہمیں ریاکاری اور شہرت نہیں چائیے اسلامی مفاهیم کو ناقص سمجھنے کی وجہ سے آج ہم نقصان اٹھا رہے ہیں اور اپنی رسالت ادا نہیں کر رہے ہیں
ایم ڈبلیو ایم کے وائس چئیرمین کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی ماہ سے علاقے کے عوام محصور ہیں، اشیائے خوردونوش اور ادویات کی قلت کے باعث انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اور قیمتی جانوں کا ضیاع معمول بن گیا ہے۔