13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

10اکتبر
افغانستان مسجد میں نمازیوں کی شہادت عظیم المیہ، اسلامی حکومتوں کی خاموشی افسوسناک ، وفا ق المدارس الشیعہ

افغانستان مسجد میں نمازیوں کی شہادت عظیم المیہ، اسلامی حکومتوں کی خاموشی افسوسناک ، وفا ق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے افغانستان کے علاقے قندوز میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں ایک سو سے زائد نمازیوں کی شہادت کو عظیم المیہ قرارد یا ہے

10اکتبر
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے نماز جنازہ کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تیز بارش میں فیصل مسجد اور باہر سڑکوں پر لاتعداد لوگوں کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں شرکت کے لئے آتے دیکھ کر پتہ چل رہا ہے کہ یہ قوم اپنے محسنوں کو فراموش نہیں کرتی۔ مسجد سے واپسی پر کم سے کم ایک میل تک لوگ مسجد کی طرف جاتے نظر آ رہے تھے جو رش کی وجہ سے وقت پر نہیں پہنچ سکے۔

10اکتبر
شیعہ علماء کونسل لاہور کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر اظہار افسوس

شیعہ علماء کونسل لاہور کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر اظہار افسوس

صدر شیعہ علماء کونسل لاہور ڈویژن قاسم علی قاسمی کا کہنا تھا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات قومی سانحہ ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات پر عالم اسلام کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کا دفاع مضبوط کیا، ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

10اکتبر
قوم کی حیثیت سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو کبھی نہیں بھولیں گے، صدر مملکت پاکستان

قوم کی حیثیت سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو کبھی نہیں بھولیں گے، صدر مملکت پاکستان

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قوم کی حفاظت کے لیے ایٹمی طاقت بنانے میں پاکستان کی مدد کی، ہم ایک شکر گزار قوم کی حیثیت سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو کبھی نہیں بھولیں گے، اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

10اکتبر
ڈاکٹر عبد القدیر خان

ڈاکٹر عبد القدیر خان

انہوں نے جرمنی اور ہالینڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے ہالینڈ سے ماسٹرز آف سائنس جبکہ بیلجیئم سے ڈاکٹریٹ آف انجینئرنگ کی اسناد حاصل کیں۔

10اکتبر
ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے اور اس کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتہائی اہم کردار تھا۔ مئی 1998 میں پاکستان نے بھارتی ایٹم بم کے تجربے کے بعد کامیاب تجربہ کیا

09اکتبر
پاکستان کے بزرگ عالم دین علامہ سید نذرالحسنین عابدی نجفی انتقال کرگئے

پاکستان کے بزرگ عالم دین علامہ سید نذرالحسنین عابدی نجفی انتقال کرگئے

جامع مسجد باب النجف بفرزون کراچی کے امام جمعہ والجماعت ، عابدیہ مشن ٹرسٹ کے بانی چیئرمین بزرگ عالم دین علامہ سید نذرالحسنین عابدی کراچی میںمختصرعلالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے ۔

09اکتبر
مسلمانوں کے خلاف کفار کا طرز عمل (قسط 2 )

مسلمانوں کے خلاف کفار کا طرز عمل (قسط 2 )

(۳)علماء سے دوری اور ان کی توہین تیسری چیز علماء سے رابطہ کو کمزور کردیا جائے اور دوسرا علماء کی مٹی پلید کردی جائے۔علماء کی اتنی توہین کی جائے کہ ان کا نا م ونشان تک نہ رہے ۔ انگریزاپنے زمانے میں بھی یہی کرتا رہا ،جن لوگوں کو انگریز کمین کہتا تھا ۔

09اکتبر
لاہور، مختلف مسالک کے طلباء کے درمیان مقابلہ حسن قرآت

لاہور، مختلف مسالک کے طلباء کے درمیان مقابلہ حسن قرآت

ل مسالک علماء بورڈ کے زیراہتمام ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے مختلف مسالک کے مدارس کے طلباء کے مابین مقابلہ حسنِ قرآت کا انعقاد کیا گیا۔ جامع مسجد کبری نیو سمن آباد لاہور میں مدارس کے طلباء کے مابین مقابلہ حسن قرآت میں چیئرمین کُل مسالک علماء بورڈ مولانا محمد عاصم مخدوم نے پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔