صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
حجت الاسلام محمد علی فاضل کی وفات سے علمی تحقیقی حلقوں میں ایک خلا پیدا ھوا ھے جس کا جلدی پر ھونا مشکل ھے مرحوم منجھے ھوئے اور باکردار متقی عالم دین تھے
تصنیف ،تحریر،ترجمه کا ایک علمی سفر اپنے اختتام کو پہنچا، حجت الاسلام علامہ محمد علی فاضل کے تحریری خدمات
اس صدمہ پر ان کے خاندان خصوصا فرزند ارجمند مولانا محمد تقی فاضل ،اساتذہ ،طلاب جامعہ امام جعفر صادق علیه السلام راجن پور و جامعه الکوثر اسلام آباد ،علماء کرام اور علم دوست حضرات کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں
اس موقع پر دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کہا گیا کے عزاداری سید الشہداء کے حوالے سے کوئی قدغن قبول نہیں کریں گے، جھوٹی آیف آئی آرز اور شیڈول فور ناقابلِ قبول ہے، متعصبانہ رویئے کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
علامہ محمد علی فاضل نے دینی علوم کی ترویج اور مکتب آل محمد ؐ کےپرچارکیلئے انہوں اپنی حیات صرف کردی۔
حوزہ علمیہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے بزرگ استاد علامہ محمد علی فاضل انتقال کر گئے ہیں
نماز جنازہ میں علمائے کرام،سیاسی و سماجی شخصیات،ضلعی انتظامیہ کے سربراہان سمیت سینکڑوں سوگواروں نے شرکت کی
بلتستان کے معروف عالم دین حجت الاسلام آغا سید علی رضوی کے والد ذاکر اہل بیتؑ آغا سید محمد علی شاہ رضوی علالت کے بعد آج صبح ار ایچ کیو ہسپتال سکردو میں انتقال کرگئے.
لاہور میں فارسی سیکھنے والوں کی سمعی مہارتوں میں ترقی تربیتی کیمپ منعقد ہوا۔