صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا کہ محرم الحرام کے ہرامن و پروقار انعقاد کو یقینی بنانے ہر پاک فوج، پولیس، سول سوسائٹی، تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سمیت میڈیا کا کردار لائق تحسین رہا
شاید ہی کوئی ایسا طالب علم ہو جو آپکا بالواسطہ یا بلا واسطہ شاگرد نہ ہو جنہوں نے بلا واسطہ آپ سے تعلیم نہیں بھی حاصل کی وہ آپ کی ھادی ٹی وی پر نشر کی گئی تقاریر اور آپکی تحر یروں کے ذریعے آپکا شاگرد ہے
پی آئی اے 12 پروازیں نجف، 2 بغداد اور 4 دمشق کیلئے آپریٹ کرے گی جبکہ خصوصی آپریشن 24 ستمبر تک جاری رہے گا
ملاقات میں مرجع عالی قدر کی طرف سے سلام وتہنیت پیش کی گئی اور باہمی امور اور خاص کر حوزہ علمیہ نجف اشرف میں پڑھائے جانے والا نصاب تعلیم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا
جامع علی مسجد جامعہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ریاستِ مدینہ تو رسول اکرم، علی و حسنین کی ریاست تھی اور ہمارے حکمران یکساں نصاب کے نام پر ان ہستیوں کا تذکرہ ختم کرنا چاہتے ہیں، کربلا کا تذکرہ ختم کرنا چاہتے ہیں۔
علماء و ذاکرین کانفرنس 23 ستمبر بروز جمعرات جامعہ امام صادق علیہ السلام جی نائن کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہوگا.
جامعۃ الکوثر کے ایک وفد نے راجن پور میں منعقدہ حضرت علامہ شیخ محمد علی فاضل رح کی مجلس سوئم میں شرکت کی، مجلس کی ابتدا میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی جس کے بعد مقامی علماء نے مرحوم کو ان کی مذہبی و دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا
حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی صاحب نے ملک خدا داد پاکستان کی مختلف جگہوں پر کثیر تعداد میں دینی مدارس، مروجہ علوم کے لیے سکولز اور کالجز کی بنیاد رکھی ساتھ ہی ساتھ نادار اور یتیموں کی کفالت اور سرپرستی کے لیے بہت سے عام المنفعت فلاحی اداروں کی بنیاد رکھی۔ ان اداروں میں مسلکی اور مذہبی امتیازات سے بالا تر ہوکر تمام مستحق افراد کے لیے خدمات میسر ہوتی ہیں۔
اس موقع پر قاٸد ملت جعفریہ آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے دفتر قاٸد ملت جعفریہ قم کے مسٶل دفتری امور مولانا لیاقت علی سیال کی عمامہ گذاری فرماتے ہوٸے ان کے سر پر عمامہ رکھا اور بہت زیادہ دعاٶوں سے نوازتے ہوۓ نیک خواہشات کا اظہار فرماتے ہوٸے علم و عمل میں کامیابی کیلٸے دعا فرماٸی