13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

11سپتامبر
خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے ساتھ نرمی برتنا حقوقِ نسواں کی بہتری کیلئے ہرگز کارگر ثابت نہ ہوگا، اسدعباس نقوی

خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے ساتھ نرمی برتنا حقوقِ نسواں کی بہتری کیلئے ہرگز کارگر ثابت نہ ہوگا، اسدعباس نقوی

انہوں نے کہا کہ استاد کو ہمارے معاشرے میں والدین کا درجہ دیا جاتا ہے اور اگر کوئی شخص اس قابل ہی نہیں ہے کہ وہ اپنی عزت اور احترام کا خیال رکھ سکے تو ایسے شخص کو نشان عبرت بنایا جائے

11سپتامبر
بابائے قوم کے روشن اصولوں سے روگردانی کے باعث وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

بابائے قوم کے روشن اصولوں سے روگردانی کے باعث وطن عزیز مشکلات کا شکار ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد اعظم نے جن اصولوں اور مقاصد کے لیے آزاد مملکت کی جدوجہد کی تھی اور مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کا بھرپور ساتھ دیا اور انہوں نے پاکستان کی شکل میں ایک عظیم کامیابی حاصل کی

11سپتامبر
قائد اعظم محمد علی جناح کایوم وفات آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے

قائد اعظم محمد علی جناح کایوم وفات آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے

برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے نجات دہندہ،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔

11سپتامبر
کراچی کانفرنس میں یذیدیت کا چہرہ کھل کر منظر عام پر آگیا، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

کراچی کانفرنس میں یذیدیت کا چہرہ کھل کر منظر عام پر آگیا، علامہ شیخ محمد حسن جعفری

سکردو سے راولپنڈی کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے مختلف تعلیمی و غیر تعلیمی اداروں کے امتحانات اور ٹیسٹ انٹرویو میں شرکت کرنے والوں کے لئے مشکلات کا سامنا ہے۔ اعلی حکام راستہ کھلنے تک متعلقہ امتحانات اور ٹیسٹ کی تاریخ بڑھائی جائے۔

11سپتامبر
امن و اتحاد، وحدت اور یکجہتی کی فضاء ہم سب کے مفاد میں ہے، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

امن و اتحاد، وحدت اور یکجہتی کی فضاء ہم سب کے مفاد میں ہے، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی

وطن دشمن قوتیں ملکی سالمیت سے نہ کھیلیں کیونکہ امریکہ، اسرائیل اور بھارت یہاں افراتفری پھیلانے میں مصروف ہیں

11سپتامبر
مکتب حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے وفد کا ہادی ایجوکیشن سسٹم اسلام آباد کا دورہ

مکتب حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے وفد کا ہادی ایجوکیشن سسٹم اسلام آباد کا دورہ

ملاقات میں مرجع عالی قدر کی طرف سے سلام وتہنیت پیش کی گئی جبکہ معزز مہمانوں نے ادارے کی امتیازی خصوصیات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

11سپتامبر
وفاق کو گلگت بلتستان چاہیے تو جی بی کی انتظامیہ کو فارغ کرکے نٸی اور غیر جانبدار انتظامیہ تعینات کرے. آغا سید راحت حسین الحسینی

وفاق کو گلگت بلتستان چاہیے تو جی بی کی انتظامیہ کو فارغ کرکے نٸی اور غیر جانبدار انتظامیہ تعینات کرے. آغا سید راحت حسین الحسینی

ملت جعفریہ کے ساتھ ہونے والے مظالم کا سدباب کیا جاۓ ورنہ چہلم کے دن گلگت میں عوام کا سمندر ہوگا اور مطالبات کی منظوری تک ہم کہی نہیں جاٸینگے

10سپتامبر
علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اور علامہ شہنشاہ حسین نقوی کے درمیان اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات 

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اور علامہ شہنشاہ حسین نقوی کے درمیان اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات 

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اورایم ڈبلیوایم کے قائدین نے علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر لاہور میں درج بلاجواز ایف آئی آر اور مختلف شہروں میں انتظامیہ کی جانب سے عائد غیر قانونی پابندیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

10سپتامبر
لاہور ہائیکورٹ بار میں یوم حسین علیہ السلام کی مناسبت سے سیمینار منعقد

لاہور ہائیکورٹ بار میں یوم حسین علیہ السلام کی مناسبت سے سیمینار منعقد

تقریب میں مقررین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شخصیت اور دین اسلام کیلئے لازوال قربانی کے حوالے سے اظہار خیال کیا