زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
انہوں نے مزید کہا کہ اپنے دور امامت میں امام رضا ؑ کی مقام و مرتبے اور عظمت کے پیش نظر اس کے سوا کوئی چارہ نہ تھا کہ حکمران ، امام کو امور مملکت میں شامل کرکے ان سے مشاورت و رہنمائی حاصل کریں چنانچہ غلبہ دین کی خاطر اور امت مسلمہ کے وسیع تر مفاد میں اس منصب کو قبول کرکے عالم اسلام اور انسانیت کی رہبری و ہدایت کی۔
آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اور ایرانی عوام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.
شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو صدر اسلامی جمہوریہ ایران بننے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ایک بار پھر ممتاز عالم دین ، چیف جسٹس اور فقیہہ کا بھاری اکثریت سے کامیاب ہونا دلیل ہے کہ امام خمینی کی قیادت میں 42 سال پہلے آنے والے انقلاب اسلامی کا تسلسل برقرار ہے ۔
اجلاس میں یکساں قومی نصاب،وقف املاک بورڈ پرکمیٹی کی پیشرفت کا جائزہ، مدارس کی رجسٹریشن ، اتحاد تنظیمات مدارس کے اکاونٹس اور دیگر مسائل اجلاس میں زیر بحث آئیں گے۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نو منتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی وسیع تجربات رکھتے ہیں، امید ہے علاقائی تعاون اور رابطہ کاری کے لیے نئی راہیں ہموار ہوں گی۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جنگوں ، تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے اور پناہ گزینوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے عالمی ایام پر اپنے پیغام میںکہا کہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات ہے،جس نے تمام شعبوں میں انسانی معاشروں اور انسانیت کی فلاح کی رہنمائی فرمائی ہے، جنگ ہو یا امن، ہجرت ہو یا قیام، تمام صورتوں میں رہنما اصول ایسے وضع کئے جورہتی دنیا تک مثال رہیں گے۔
نصاب تعلیم پر حتمی فیصلہ جید علمائے کرام کی تجاویز و آراء کے بغیر جلدی بازی میں کرنا مشکلات کو دانستہ دعوت دینے کے مترادف ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کے 13 ویں صدارتی الیکشن میں کامیابی پر اپنے بھائی ابراہیم رئیسی کو مبارکباد دیتا ہوں۔
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قرآن مجید نے بارہا تدبر و تفکر کی دعوت دی ہے۔ اللہ نے اپنے منوانے کے لئے بھی جبر کی بجائے غور و فکر کی دعوت دی ہے۔اہلِ ایمان میں تین صفات ضرور ہونی چاہیئں۔