اربعین

09سپتامبر
زیارت اربعین کی تیاریوں کے ضمن میں گمشدہ اور لاپتہ افراد کی رہنمائی کے لئے مراکز کا قیام

زیارت اربعین کی تیاریوں کے ضمن میں گمشدہ اور لاپتہ افراد کی رہنمائی کے لئے مراکز کا قیام

کمیٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ اس سال زیارت اربعین کےدوران گمشدہ اور لاپتہ افراد کی رہنمائی کے لئے (30) سے زیادہ مراکز قائم کئےجا رہے ہیں جن میں سے سات مراکز بغداد روڈ پر ، دس مراکز نجف اور الحیدریہ کی حدود میں واقع راستوں پر ، اور دس مراکز نجف اور الحیدریہ کی حدود میں واقع راستوں پر، دس مراکز بابل گورنریٹ اور الہندیہ کی حدود میں واقع راستوں پر اور کربلا قدیمہ میں تین مراکز شامل ہیں۔ یہ تمام مراکز جدید ترین آلات سے لیس ہوں گے

09اکتبر
حسینیت کو محدود کرنے کے لیے شیطانی منصوبہ سازی میں مصروف سعود و یہود کے چیلوں کی عقلیں زائل ہو چکی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حسینیت کو محدود کرنے کے لیے شیطانی منصوبہ سازی میں مصروف سعود و یہود کے چیلوں کی عقلیں زائل ہو چکی ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اربعین کے موقع پر ملک بھر میں عزاداری کے پُرامن، پُرعقیدت اور بھرپور جلوسوں کے انعقاد پر پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن شیعہ و سنی قوم نے دنیا پر یہ واضح کر دیا ہے کہ ملت اسلامیہ ایک بیدار، باوقار اور غیرت مند قوم ہے جو حسینیت کے دشمنوں اور ملک دشمنوں کا ان کی قبر تک تعاقب کرتی ہے۔

07اکتبر
فضیلت زیارت اربعین و متن زیارت اربعین

فضیلت زیارت اربعین و متن زیارت اربعین

مستحبی اعمال میں سےدو عمل ایسے ہیں که جن کا جلوه سارے مستحبی اعمال سے بہت زیادہ ہیں ، پہلا نماز شب اور دوسرا زیارت امام حسین علیه‌السلام. ان دو اعمال میں سے زیارت امام حسین علیه‌السلام کی فضیلت نماز شب سے بھی زیادہ ہے

03اکتبر
شمالی بغداد میں اربعین حسینی کے زائرین کے خلاف دہشتگردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا

شمالی بغداد میں اربعین حسینی کے زائرین کے خلاف دہشتگردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عراق کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی رسول نے جمعے کی شب خبر دی. کہ سکیورٹی فورسز نے […]

24سپتامبر
اربعین حسینی ، ملت تشیع پاکستان کی طاقت کا مظہر ثابت ہوگا، آئی ایس او پاکستان

اربعین حسینی ، ملت تشیع پاکستان کی طاقت کا مظہر ثابت ہوگا، آئی ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|مرکزی صدر آئی ایس او نےکہا کہ امسال شہدائے کربلا کے چہلم کے روز مُلک بھر میں جلوس عزا ہائے اور اربعین مارچ میں عزادارانِ امام حسین علیہ السلام بھرپور انداز میں شرکت کریں گے ۔

07سپتامبر
اربعین میں پوری دنیا سے زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہیں، کربلا کے گورنر

اربعین میں پوری دنیا سے زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہیں، کربلا کے گورنر

حوزہ ٹائمز|دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ایسی اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ اس سال اربعین مارچ کا انعقاد نہیں گا لیکن کربلا کے گورنر نے کہا کہ ہم اربعین کے موقع پر دنیا بھر کے دسیوں لاکھ زائرین کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔