قم المقدس میں جشن مولود کعبہ عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد
مقامات مقدسہ کی زیارات کے پلاننگ مینیجر نے کہا کہ اب تک 17 لاکھ 40 ہزار افراد نے سماح پورٹل میں رجسٹریشن کی ہے جبکہ 3 لاکھ 90 ہزار افراد نے اپنی رجسٹریشن فائنل کرلی ہے۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے اور مجالسِ عزا منعقد کی جا رہی ہیں
پروگرامز میں نوجوانان ملت نے کربلا اور عزاداری کے حوالے سے تحریری جوابات نہایت ذوق و شوق سے دیئے۔
آیت اللہ رمضانی نے مزید کہا: امام حسین صرف شیعوں کے نہیں ہیں، وہ تمام مسلمانوں بلکہ تمام ابراہیمی ادیان کے ماننے والوں بلکہ یوں کہوں کہ تمام بشریت کے ہیں اور یہ ایک بین الاقوامی اور عالمی صلاحیت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے درباروں پر عرس ہوتے ہیں، ہزاروں عقیدت مند جاتے ہیں، کوئی اجازت لیتا ہے، نہ حکومت انہیں روکتی ہے، تو یہ صرف حسینؑ سے دشمنی ہے؟ حکومت اس بات کا جواب دے کہ صرف بغض حسینؑ میں ہمارے جلوس ہی کیوں روکے جاتے ہیں؟
علامہ راجہ ناصرعباس کی کال پر ملک بھر سمیت گلگت میں ملت تشیع اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی اور اپنے قائدین کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی،
کمیٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ اس سال زیارت اربعین کےدوران گمشدہ اور لاپتہ افراد کی رہنمائی کے لئے (30) سے زیادہ مراکز قائم کئےجا رہے ہیں جن میں سے سات مراکز بغداد روڈ پر ، دس مراکز نجف اور الحیدریہ کی حدود میں واقع راستوں پر ، اور دس مراکز نجف اور الحیدریہ کی حدود میں واقع راستوں پر، دس مراکز بابل گورنریٹ اور الہندیہ کی حدود میں واقع راستوں پر اور کربلا قدیمہ میں تین مراکز شامل ہیں۔ یہ تمام مراکز جدید ترین آلات سے لیس ہوں گے
حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اربعین کے موقع پر ملک بھر میں عزاداری کے پُرامن، پُرعقیدت اور بھرپور جلوسوں کے انعقاد پر پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن شیعہ و سنی قوم نے دنیا پر یہ واضح کر دیا ہے کہ ملت اسلامیہ ایک بیدار، باوقار اور غیرت مند قوم ہے جو حسینیت کے دشمنوں اور ملک دشمنوں کا ان کی قبر تک تعاقب کرتی ہے۔
مستحبی اعمال میں سےدو عمل ایسے ہیں که جن کا جلوه سارے مستحبی اعمال سے بہت زیادہ ہیں ، پہلا نماز شب اور دوسرا زیارت امام حسین علیهالسلام. ان دو اعمال میں سے زیارت امام حسین علیهالسلام کی فضیلت نماز شب سے بھی زیادہ ہے