دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے فاضل طالبعلم جواں سال عالم دین ،مقرر خوش بیاں، پیکر اخلاص و عمل حجۃ الاسلام مولانا سید سفیر سجادشیرازی تلہ گنگ کے قریب ایک جان لیوا ایکسیڈنٹ کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے مری برفباری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کی اموات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انتظامی اداروں سے امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 16 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک روز میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی سب سے کم تعداد ہے۔