بمناسبت شہادتِ امام جعفر صادق ؑ: جدید عہد میں میرا انتخاب فقہِ جعفری ہی کیوں؟
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے ایام میں یہ عالم بالعموم اور ملک عرب بالخصوص ہر لحاظ سے ایک ظلمت کدہ تھا۔ہر طرف کفر وظلمت کی آندھیاں نوع انسان پر گھٹا ٹوپ اندیھرا بن کر امڈ رہی تھی۔انسانی حقوق یا فرائض کا کوئی ضابطہ یا آئین موجود نہ تھا ۔اغواء قتل وغارت گری اور اپنی لڑکیوں کو زندہ درگور کرنامعمول کی زندگی تھی۔
حجت الاسلام ڈاکٹر گلفام حسین پاکستان میں بھی انہیں ایک ممتاز مقام حاصل تھا۔ آپ انتہائی اچھے اور توانا خطیب تھے، ایک موفق اور کامیاب مبلّغ تھے
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 25 جون بروز جمعہ ایران میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی ہے۔
حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم شاعرکی زندگی رسول اور آل رسول صل اللہ علیہ وآل وسلم کی محبت سے سرشار رہی آپ کا کلام ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ان کی مرثیہ گوئی اور مرثیہ نگاری میں حیران کن روانی تھی۔
"حوزہ ٹائمز" خبر رساں ادارہ بہت جلد "وفاق ٹائمز" کے عنوان سے دنیا بھر سے دینی،ثقافتی اور معاشرتی خبروں کو کوریج کرے گا،ابراہیم صابری چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری نے ایک بیان میں کہا کہ "حوزہ ٹائمز" علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کے حکم پر اشیاء ممالک خاص طور پر برصغیر کے حوزہ ہائے علمیہ کی ترجمانی کے لیے وجود میں لایا گیا تھا اور یہ خبر رساں ادارہ کچھ مہینوں سے "حوزہ ٹائمز" کے عنوان سے نمونے کے طور پر سرگرمیاں سرانجام دے رہا تھا.
حوزہ ٹائمز | شہید سلیمانی دنیائے اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور مقامات مقدسہ کے نڈر مدافع تھے۔ استکباری و صیہونی قوتیں انہیں ایک تیز دھار ننگی تلوار سے زیادہ خطرناک سمجھتی تھیں
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ممتاز عالم دین اور اس ملک کے ﺷﯿﻌہ مسلمانوں ﮐﮯ قائد ﺷﯿﺦ ﺑﺎﻗﺮ ﺍﻟﻨﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﺴﻠﺢ ﺟﺪ ﻭ ﺟﮩﺪ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﺷﮑﺎﺭﺍ ﯾﺎ ﻣﺨﻔﯿﺎﻧﮧ ﺗﺸﻮﯾﻖ ﮐﯽ ، ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﺁﺷﮑﺎﺭﺍ طور پر ﺁﻝ ﺳﻌﻮﺩ ﮐﻮ اس کی ذمہ داریوں ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﺮتے ﺗﮭﮯ۔
بہت ذہین انسان تھے۔ اس سلسلے میں بہت سے نکات ہیں۔ یہ جو ایک بظاہر مذہبی تنظیم کے ابھرنے کا مسئلہ ہے، جو خاص مسلک کی جانب مائل ہے جو مزاحمتی محاذ کے خلاف ہے، انھوں نے اس کی پیش بینی پہلے ہی کر دی تھی اور مجھے بتایا تھا۔
صیہونی فوجیوں نے مشرقی رام اللہ کے علاقے دیر جریر میں نہتے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل داغے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔