غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























لبنانی وزیر اعظم میقاتی نے چرچ میں ہونے والی اس ملاقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پوپ فرانسس نے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی سطح پر لبنان کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کے لئے ہر ممکن مدد کریں گے۔
پوپ فرانسس نے حوش البیعۃ چرچ میں خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کے نتیجے میں دنیا سے رخصت ہونے والے عیسائیوں کے لئے دعا کی اور کہاکہ الہی اقدار سے دوری برائی کے پھیلاؤ کا سبب بنی ہے۔
شیعیان علی ع کے نظام مرجعیت نے ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کی ہے، خود سوزی کی بجائے خود سازی کا درس دیا ہے۔ خود سوز و خود کش حملوں کو فتوی اور حکم کی حد تک منع کیا ہے
آپ کی آنکھوں کے سامنے اب بھی آپ کے ویران شدہ گھروں اور گرجا گھروں کی بے حرمتی کی تصاویر موجود ہوں گی اور آپ کے دلوں میں اپنے دوستوں اور گھروں سے دوری کے زخم باقی ہوں گے۔